مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

انسانی جنسیت کی نفسیات (1)-طلحہ لطیف

جنسیت ہر ایک کے احساسات، خیالات اور طرز عمل کے پیچھے بنیادی محرکات میں سے ایک ہے۔ یہ حیاتیاتی تولید کے ذرائع کی وضاحت کرتا ہے، خود کی نفسیاتی اور سماجی نمائندگی کو بیان کرتا ہے، اور ایک شخص کی←  مزید پڑھیے

بھلائے گئے راستے/انجینئر ظفر وٹو

پاکستان کی قومی شاہراہوں کی لمبائی اب جاکر 10 ہزار کلومیٹر ہوئی ہے جب کہ ہمارے پاس دریائے سندھ ، معاون دریاؤں، رابطہ نہروں اور بڑی نہروں کی لمبائی نصف صدی سے زیادہ عرصہ پہلے سے ہی 30 ہزار کلومیٹر←  مزید پڑھیے

کشمیر: پروفیسر حفصہ کنجوال کی فکر انگیز اور چشم کشا کتاب(1)-افتخار گیلانی

یوں تو جنوبی ایشیاء کے انتہائی بدقسمت خطہ کشمیر پر لاتعداد کتابیں تحریر کی جاچکی ہیں، تاہم امریکی ریاست پنسلوینیہ کی یونیورسٹی میں پروفیسر، حفصہ کنجوال کی حال ہی میں شائع کتاب Colonizing Kashmirتحقیق کے حوالے سے ایک اہم اضافہ←  مزید پڑھیے

دوتعلیمی نظام اور ذہنی غلامی/محمد سعید ارشد

اگر آپ کو کبھی چڑیا گھر جانے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ نے وہاں ہاتھی کو ضرور دیکھا ہوگا۔ اگر آپ کبھی غور کریں تو ہاتھی کے پاؤں میں ہاتھی کی جسامت کے مقابلے میں ایک پتلی اور کمزور←  مزید پڑھیے

پیشہ ورانہ ترقی ہماری زندگی میں کیوں بہت اہم ہے؟-محمد عدنان

بہت سے نوجوان پیشہ ورانہ ترقی کے بارے میں متجسس ہیں اور ان کے ذہنوں میں پیشہ ورانہ ترقی کے بارے میں سوالات اٹھتے ہیں۔ اس بلاگ میں بات کرتے ہیں کہ اصل میں پیشہ ورانہ ترقی کیا ہے اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی تعلیمی اداروں اور دینی مدارس کی افادیت ، ان کے مابین باہمی تعاون کی اہمیت اور غلط فہمیوں کے ازالے کی ضرورت : چند تجاویز ـ /بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت مختلف سطحوں پر مختلف طرح کا نظام تعلیم رائج ہے جس کو وسیع پیمانے پر متنوع انداز سے کئی سطحوں میں تقسیم کیا گیا ہے،ہر ایک کی اپنی خصوصیات، خوبیاں ، خامیاں اور مقاصد←  مزید پڑھیے

گلگت کی طرف عوامی لانگ مارچ کی شروعات/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قومی تحریک کا آغاز 1970 کے عشرے میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشنز نامی کالے قانون کےخلاف ہوا،اور یہ تحریک عوامی طاقت سےکامیاب ہوئی ۔ 1949ء سے گلگت بلتستان میں لاگو ایف سی آر←  مزید پڑھیے

مریخ کا انسان(3)-ڈاکٹر حفیظ الحسن

تاہم اسکے لیے تجربہ گاہ میں مختلف انسانوں کو کئی ماہ کرومائٹ کی بڑی مقدار میں ڈوز دینی تھی۔ اول مریخ پر کرومیم کی مقدار بے حد کم رہ گئی تھی اور دوسرا ایسا تجربہ انسانوں پر کرنا مریخ کے←  مزید پڑھیے

ہوچانک -3: مقصد حیات – تمباکو نوشی اور ملکی وے/احمر نعمان

ہم انسان کو اشرف المخلوقات مانتے ہیں مگر ہوچانک کا ماننا ہے کہ دنیا کی تخلیق کے بعد، خالق نے اس میں بسنے والی تمام جاندار چیزوں کو تشکیل دیا: پرندے، جانور اور حشرات الارض۔ ان میں سے ہر ایک←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور یہودی عالم: ربی یسروئیل ڈووڈ ویس سے ملاقات/افتخار گیلانی

اسی ماہ کے وسط میں ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں فلسطین کے حوالے سے ایک عالمی کانفرنس میں دنیا بھرسے آئے مندوبین جب صیہونیت کو مجرمانہ فعل قرار دینے اور مزاحمتی تحریکوں کو جواز بخشنے، جیسے مسائل پر بحث←  مزید پڑھیے

8 فروری کے بعد بھی /محمد سعید ارشد

75 سالوں سے زائد عرصے سے چلی آرہی بےحِسی اور نااہلی کی رُت 8 فروری کے الیکشن کے بعد بھی بدلنے والی نہیں اور نا ہی 8 فروری کے بعد طلوع ہونے والا سورج کوئی دودھ اور شہد کی نہریں←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے چند تجاویز/بیرسٹر عثمان علی

کچھ عرصہ سے پاکستان میں نوجوانوں کو انگیج کیا جارہا ہے ،نگران وزیراعظم ، آرمی چیف نوجوانوں سے براہ راست مکالمہ کر رہے ہیں جو کہ یقیناً ایک اچھا اقدام ہے ۔ تمام سیاسی اور سماجی رہنماؤں کو بھی یہی←  مزید پڑھیے

دور جدید اور توہم پرستی/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

ماہرین سماجیات کا ماننا ہے کہ ماضی ایک آسیب کی طرح انسانی زندگی کے ساتھ چمٹ جاتا ہے، لہذا حال کو سمجھنے کے لیے ماضی کا مطالعہ ضروری ہے، کیونکہ انسانی زندگی سوچ و فکر کی مرہون منت ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

کراچی اور انتخابات /محمد فیصل

ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے پیدا ہونے والے شکوک و شبہات ختم ہوتے جارہے ہیں اور غالب امکان یہی ہے کہ 8 فروری کو کروڑوں افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ یہ انتخابات مختلف←  مزید پڑھیے

ٹیکس جنریشن کے کچھ مستقل اور نئے ذرائع/نسرین غوری

آئی ایم ایف اور ریونیو ڈپارٹمنٹ متوجہ ہوں ایک بار پھر الیکشن قریب آرہا ہے اور پھر سے ہر طرف بینرز، ہورڈنگز سیاسی نعروں سے مزیّن  اور ہر پارٹی کے پرچم اور سیاستدان کھمبوں پر ٹنگے نظر آئیں گے ۔الیکشن←  مزید پڑھیے

نئی حکومت کا مستقبل(1)-ٹیپو بغلانی

یہ جدید دور ہے، یہ نیا زمانہ ہے،نیا زمانہ پیسے پر کھڑا ہے، دولت ہی اصلی طاقت اور عزت ہے۔ریاست اس وقت کنگال اور بے روزگار ہے،بے روزگار تو شروع سے تھی لیکن پہلے کنگال نہیں تھی،بے روزگاری اور کنگالی←  مزید پڑھیے

 بیکو اور سی ایم لطیف /محمد سعید ارشد

محمد لطیف 1907 ء کومشرقی پنجاب کے شہر بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد کا نام مہر میران بخش تھا۔ محمد لطیف کے والد اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانا چاہتے تھے مگر زندگی نے وفا نہیں کی اور←  مزید پڑھیے

ملحدین کے فکری روئیے/ڈاکٹر یونس خان

چند دن پیشتر کسی ملحد (atheist) کی پوسٹ پر میں نے ایک مختصر اور نہایت مہذبانہ تبصرہ کیا، مگر اس کے باوجود موصوف بہت طیش میں آگئے ۔ میں نے اگرچہ ان سے معذرت کی لیکن ان کا غصہ کسی←  مزید پڑھیے

والدین سیکس ایجوکیشن سے متعلق بچوں کی رہنمائی کیسے کریں ؟-وسیم قریشی

ایک دوست کی درخواست پر ان کے تیرہ سالہ بیٹے کو” سیکس ایجوکیشن” پر رہنمائی دی۔ تقریباً چالیس منٹ تو ایک فری ماحول پیدا کرنے میں لگ گئے کیونکہ اس طرح کے موضوعات پر آپ کبھی بھی بچوں سے ڈائریکٹ←  مزید پڑھیے

یہ ہے داستانِ ربذہ ، ذرا دل لگا کے پڑھنا/ علی اکبر ناطق

ابھی مَیں ینبع اور بدر کے لیے نکلنے ہی والا تھا کہ سید محمد نقاب صاحب کا فون آیا ، میاں ناطق سُنا ہے آپ ینبع آ رہے ہیں ۔ مَیں نے کہا جی ہاں ، اُنھوں نے فرمایا ،←  مزید پڑھیے