مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

یہاں پارسائی حرام ہے/عبدالرحمٰن خان

یہ سوشل میڈیا ہے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے یہاں تقریباً ہر بڑے ادارے میں ایک شرعیہ بورڈ ہوتا ہے جس کا کام ہوتا ہے یہ باور کرانا کہ کمپنی / ادارے کے تمام کام شرعی دائرے میں ہورہے←  مزید پڑھیے

پروفیسر شہپررسول: شخصیت اور شاعری/معصوم مراد آبادی

عام طورپر کہا جاتا ہے کہ اگر کوئی تخلیق کار اپنے فن میں یکتا ہے تو اس کی ذاتی کمزوریوں اور عیوب کو نظرانداز کرنا چاہئے، مگر میں اس نظریہ سے متفق نہیں ہوں۔ کوئی اچھا فن کارتبھی بن سکتا←  مزید پڑھیے

ضرورت ہے بلاکشان محبت کی /سعید الرحمن علویؒ

سر سیداحمد خان مرحوم نے 29 دسمبر 1873ء کو لاہور میں ایک تقریر کرتے ہوئے یہ الفاظ کہے تھےکہ : “ہندوستان میں سب سے زیادہ عزت ہماری قوم کے ان بزرگوں اور خداپرستوں کی ہے جن کے” انفاس متبرکہ”سے ہر←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (3)-خالد قیوم تنولی

ماں جی اور ابا جی پانچ دن ہمارے پاس رہے اور وہ پانچ دن ہماری تمام عمر کے یادگار ترین دن تھے۔ ایک دوپہر کو جب دھوپ بہت روپہلی اور شیرگرم سی تھی تو ابا جی ہماری کمر پر دوستانہ←  مزید پڑھیے

چن آف میاں چنو’ ارشد ندیم/حنان شیر

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں ایک تحصیل میاں چنوں موجود ہے ۔ جس کو بابا میاں چنوں کی نسبت سے نام دیا گیا ہے ۔ 2017 کی مردم شُماری کے مطابق یہ تقریباً 90000 افراد پر مشتمل←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (2)-خالد قیوم تنولی

ہنری وان ڈائک نے کہا تھا کہ : ”وقت ، انتظار میں سُست ، خوف میں تیز ، غم میں طویل ، مسرت میں مختصر   اور محبت کے لیے ابدی ہے“۔ لیکن وہ رات ہمارے لیے ساری فرصتیں سمیٹ لائی←  مزید پڑھیے

تو وہ بد خو کہ تحیر کو تماشا جانے/سعدیہ بشیر

چنو منو کی آپس میں شدید ناراضی تھی۔ دونوں کے درمیان ہر وقت بحث و تکرار کے ادور چلتے رہتے۔ چنو کو گمان تھا کہ عملیات و وظائف کی گنگا میں ڈبکیاں لگانے کے نتیجے میں وہ پاک صاف ہو←  مزید پڑھیے

تودہ پارٹی اور ایرانی انقلاب (1)-عامر حسینی

پاکستان میں تاریخ میں طبقاتی جدوجہد پر مبنی سیاست کے خاتمے کا اعلان کرنے اور محنت کشوں کی سیاست کو نیولبرل سرمایہ داروں کے ہاتھوں میں چھوڑ دینے کے حامی پاکستان میں محنت کش طبقے کے باشعور سیاسی کارکنوں کی←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ(1)-خالد قیوم تنولی

ہماری   بیگم خالہ زاد بھی ہیں۔ اپنی نوجوانی کے زمانے میں ہم نے انھیں یہی کوئی  دو یا تین بار دیکھا ہو گا۔ نہایت سنجیدہ ، کم گو اور سمٹی سمٹائی  سی لگی تھیں۔ ایک بار سردیوں کی چھٹیوں میں←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط/برطانیہ کی ادبی تنظیمیں اور مشاعرے/فیضان عارف

برطانیہ میں پہلی ادبی تنظیم کب قائم ہوئی اور پہلے اردو مشاعرے کا اہتمام کب کیا گیا؟ اس بارے میں کوئی مصدقہ معلومات یا تاریخی حوالہ تو دستیاب نہیں لیکن بتایا جاتا ہے کہ سن ساٹھ کی دہائی کے آخر←  مزید پڑھیے

ریپ / جنسی تشدد اور (PTSD)-عبدالرحمٰن خان

کولکتہ میں ڈاکٹر مومتا کی موت ہوگئی، جانچ کے بعد خلاصہ ہوا کہ انکا ریپ اور مرڈر کیا گیا تھا۔ یہ کوئی پہلا دوسرا واقعہ نہیں، ایسے معاملات یومیہ کئی  ایک ہوتے ہیں، کچھ کی سیاسی تشہیر ہوجاتی ہے اور←  مزید پڑھیے

سوات کے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟-عثمان تورولی

وادی سوات کی خوبصورتی پر مایوسی کے بادل منڈلا رہے ہیں ۔ ہزاروں سال سے بہتے دریائے سوات پر پیڈو کی سرپرستی میں تین ہائیڈرو پاور پراجیکٹس بن رہے ہیں ۔ سوات کی عوام پریشان ہیں ۔ لوگوں نے اس←  مزید پڑھیے

سوچیں کہ آپ کیسے سوچ سکتے ہیں /حنان شیر

سوچ انسانی زندگی کا ایک اہم جزو ہے۔ یہ ہی انسان کو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کرتی ہے۔ سوچ انسانی زندگی کے ہر ایک پہلو پر اثر انداز ہوتی ہے چاہے وہ بات چیت ہو، فیصلہ سازی ہو،←  مزید پڑھیے

باکو، آذربائیجان میں چند روز-ہم کہ ٹھہرے اجنبی/ مہ ناز رحمن

ساٹھ اور ستر کے عشرے کے انقلابیوں کے لئے اس لحاظ سے زندگی بہت آسان تھی کہ انہیں صحیح اور غلط کے درمیان فیصلہ کرنے میں کوئی دشواری پیش نہیں آتی تھی۔ان کے لئےکوئی ” گرے ایریا” نہیں تھا، چیزیں←  مزید پڑھیے

فیک گرو انڈسٹری اور آن لائن کاروبار کے سنہرے خواب/ڈاکٹر حفیظ الحسن

سوشل میڈیا پر آئے روز نئے سے نئے گرو اُبھرتے رہتے ہیں جو آپکو راتوں رات امیر ہونے کی ترکیبیں بتاتے ہیں اور اسکے ساتھ ہی اپنا کورس بیچتے ہیں۔ امریکہ میں فیک گرو انڈسٹری یا ٹرینڈ نیا نہیں۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

میں ہوں فیس بک: تصویر کا دوسرا رُخ/ اشعرنجمی

مجھے فیس بک کو لے کر کبھی کوئی غلط فہمی نہیں ہوئی۔ میں نے کبھی فیس بک یا کسی بھی سوشل میڈیا سے یہ توقع ہی نہیں کی کہ وہ میری ذہنی آبیاری کا سامان بھی مہیا کرے گا (اگرچہ←  مزید پڑھیے

جیمز ویب نے سائنسدانوں کو پریشان کردیا/ثاقب علی

کائنات کی عمر کی موجودہ ویلیو 13.81 ارب سال ہے لیکن میں ہمیشہ سے یہ سوچتا تھا کہ یہ کیسے اندازہ لگایا گیا کہ کائنات کی عمر اتنی ہے۔ ہبل دوربین سے پہلے یہ عمر 10 ارب سے 20 ارب←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں میں نفسیاتی دباؤ اور شیزوفرینیا / عثمان انجم زوجان

خیال ابڑو صاحب ہم کو کہتے ہیں کہ آپ نے خواجہ سراؤں پر بہت کچھ لکھا ہے، مگر ان کے نفسیاتی دباؤ اور ”شیزوفرینیا“ پر نہیں لکھا ۔ اصل موضوع سے پہلے شیزوفرینیا کی تمہید باندھنا بہت ضروری ہے، یاد←  مزید پڑھیے

سکۂ رائج الوقت/آصف انظار عبدالرزاق صدیقی

یہ تو ہرگز یاد نہیں کہ یہ لفظ پہلی دفعہ کس سِن و سال میں کان میں پڑا ، مگر یہ یقینی ہے کہ ہمارے حافظے میں یہ غیر مفہوم اور بھاری لفظ بچپن کی اس بالی عمر میں پڑا←  مزید پڑھیے

کیا سورج پر پانی ہے؟- ڈاکٹر حفیظ الحسن

جدید سائنس کے مطابق زمین پر زندگی کی ابتداء آج سے قریب 3.8 ارب سال قبل سمندروں میں گرم پانی کے چشموں میں ہوئی جہاں زندگی کے لیے دیگر عناصر جیسے کہ کاربن، نائٹیروجن، فاسفورس وغیرہ ہونے کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے