مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
میری آماجگاہ مانند شہر خموشاں دکھوں کی چادر سے سجی مسہری، آنسوؤں سے لبریز تکیہ تار عنکبوت کے ہالے جیسے چہار سو حزن آکاس بیل نما در و دیوار سے لپٹا۔ مزار نما خانقاہ میں بوقت تہجد مسجود گڑگڑاتے ہوئے← مزید پڑھیے
ہاسٹل کے کمرے سے خوش گپیوں اور قہقہوں کی گونج ساتھ والے کمروں سے دو تین لڑکیوں کو اس کے کمرے میں آنے پر مجبور کر چکی تھی۔ یہ اس کا پہلا دن تھا جب وہ اپنے گاؤں سے باہر← مزید پڑھیے
اپنے کپڑے بدلتے ہوئے راجن نے ریتا سے کہا،جو کچن میں رات کے کھانے کی تیاری کر رہی تھی: ”لفٹ میں آتے سمے میں نے ڈاکٹر پامانی کو لفٹ سے باہر نکلتے دیکھا ہے۔بلڈنگ میں شاید کوئی بیمار ہے۔“ ریتا← مزید پڑھیے
رؤف کلاسرہ نے اپنی تازہ تحریر مطبوعہ روزنامہ دنیا بتاریخ چار اکتوبر میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک بیان کا حوالہ دیا ہے جس میں موصوف نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور اسکی جماعت کی← مزید پڑھیے
ملک کے غیر مسلم حضرات اور اقلیتیں ہم پریہ حق رکھتی تھیں کہ ہم انہیں انسانی برادری کا حصہ سمجھ کر حکمتِ دینی کا لحاظ کر کے دین کی دعوت دیتے، ان کے انسانی مسائل کے حل کرنے میں اپنا← مزید پڑھیے
نظم عنوان حواذادیاں میں شدت سے چاہتی ہوں کہ ہمارے حلق میں پھنسی گونگی چیخیں سن کر اسرافیل گریہ و بین کرے اور مجھ سے کہے کیا اس کرب کے بعد بھی قیامت محتاج ہے میرے صور کی ؟ میں← مزید پڑھیے
قریب ایک مہینے بعد آج آرام سے ایک جگہ ٹک کے بیٹھ کے لکھ رہا ہوں۔پچھلے چند ہفتے بھاگم بھاگ گزرے ۔بھاگ دوڑ بھی ایسی کہ زندگی تین ٹائم زونز میں چل رہی تھی۔گلف میں اپنے فری لانس کے کام← مزید پڑھیے
ہم روزمرہ زندگی میں کئی اقسام کے تعصبات کا ارتکاب کررہے ہوتے ہیں کبھی جان بوجھ کر تو کبھی لاعلمی میں۔ ٹی وی سکرین پر سیاسی لوگوں کا ایک دوسرے کی ذاتیات پر کیچڑ اچھالنا، عام بول چال میں جھوٹ← مزید پڑھیے
دنیا کی سب سے بہترین سیلف ہیلپ کتابوں میں سے ایک کتاب کا تعارف اور سمری جیک کینفیلیڈ ایک مشہور مصنف اور پرسنل ڈیوپلمنٹ کے گُرو ہیں. ان کی سب سے معروف کتابوں میں Chicken Soup For The Soul سیریز← مزید پڑھیے
کئی مہینوں بعد گاؤں آیا ہوں۔ماں یہاں اکیلی رہتی ہے۔آج گھر کا دروازہ کھلا ہےورنہ تو ماں صبح سویرے دروازہ بند کر کے باہر کا کام نمٹانے چلی جاتی ہے۔صبح کا سارا وقت حویلی میں گزرتا ہے۔جانوروں کو چارہ ڈالتے،← مزید پڑھیے
ظاہر ہے حالی کی تھیوری کے پیچھے سرسید کے زیر اثر پروان چڑھنے والا سماجی و سیاسی شعور کارفرما تھا اس لیے ان کی تھیوری میں مقصدیت کو مرکزیت حاصل رہی اور شاید یہی وجہ رہی کہ حالی کی تھیوری← مزید پڑھیے
صبح سپین کے لیے نکلنا تھا،سو اب چاہتے نہ چاہتے نیند کو آنکھوں پہ سوار کرنا تھا۔نیند کے ساتھ میرے معاملات بڑے اچھے ہیں۔جب،جہاں ،جیسے بلاؤں،دوڑی چلی آتی ہے۔ صبح وہی فرنچ ناشتہ ہوا،وہی جرمن ایس یو وی اور اُسی← مزید پڑھیے
کیا آپ بھی ایسا سوچتے ہیں کہ یہ “کائنات” کیسے بنی ہے؟ زمین کہاں سے آئی ہے؟ سورج اور چاند کیا ہیں؟ میں روزانہ ایسا سوچتا ہوں، ذرا سوچیں کہ آج سے تقریباً دس ہزار سال پہلے آپ جس جگہ← مزید پڑھیے
“اگر ایک عورت کو کوئی سنگل مرد نہیں مل رہا تو دو آپشن ہیں؛ یا تو شادی شدہ سے شادی کرلو یا بازاری بن جاؤ” یہ جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے نئے اقوال زریں سنے ہیں اور افسوس کی بات← مزید پڑھیے
آج فصیل بند شہر کے انوکھے شاعر استاد رسا دہلوی کا یوم وفات ہے۔ انھوں نے آج ہی کے دن 8 اکتوبر 1976 کو کینسر کے عارضے میں وفات پائی۔ استاد رسا کا نام آتے ہی ان کے دور کی← مزید پڑھیے
مری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا? اُردو شاعری میں جعفر ؔزٹلی سے شروع ہونے والا مزاحمتی سلسلہ کئی ادوار کا سفر طے کر کے مرزا غالبؔ تک پہنچا۔ غالب ؔ نے رہی← مزید پڑھیے
انگریزی کا ایک مشہور مقولہ ہے، جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ “آپ کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ اس پر آپکا ردعمل کیسا ہوتا ہے۔ زندگی میں حادثات صرف دس← مزید پڑھیے
ایک معاشرہ جو خود کو مکمل اسلامی قرار دیتا ہے لیکن وہ معاشرہ ڈرگ اڈکشن، پیڈوفیلیا، جیسے جرائم میں مبتلا ہو، ایک زبردست فکری تضاد کا شکار ہوتا ہے۔ ظاہری مذہبیت (mere outward religiosity) اس بات کا پتہ دیتی ہے← مزید پڑھیے
میر تقی میر کا نام آتے ہی ہمارے کانوں میں سارنگی کی دلخراش صدا گونجنے لگتی ہے، فضا کرب کی دھند میں لپٹ جاتی ہے، اور ایسے دکھیارے کی تصویر سامنے آ جاتی ہے جو زندگی بھر دکھ بھوگتا اور← مزید پڑھیے
ڈاکٹر ذاکر صاحب کا ایریا تقابل ادیان ہے، نہ وہ سوشیالوجسٹ ہیں نہ مفتی نہ عالم دین نہ سائنسدان، فقہ یا اسلامی تاریخ سے متعلقہ امور میں وہ اپنے مسلک کے مطابق جواب دیں ،سیاست یا معاشرت پر اپنے تجربے← مزید پڑھیے