ڈاکٹر مجاہد مرزا کی تحاریر
ڈاکٹر مجاہد مرزا
ڈاکٹر مجاہد مرزا معروف مصنف اور تجزیہ نگار ہیں۔ آپ وائس آف رشیا اور روس کی بین الاقوامی اطلاعاتی ایجنسی "سپتنک" سے وابستہ رہے۔ سماج اور تاریخ آپکے پسندیدہ موضوع ہیں

فوج میں گزرے روز وشب/2-ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں علی پور چلا گیاتھا۔ زندگی بھر تعلیم ، مستقبل اور منصوبے کے بارے میں کسی نے بھی کوئی مشورہ نہیں دیا تھا۔ چنانچہ وہ چند روز بھی کٹ گئے تھے ۔ جب ریل کے ڈبے میں اکٹھے ہوئے تو←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روزوشب/فوج کے خنجر تلے(1)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

میڈیکل کی تعلیم کا آخری امتحان دے کر فارغ ہوچکا تھا۔ لگتا تھا کہ کندھوں سے کو ئی بوجھ ہٹ گیا ہے۔ امتحان بذات خود ایک اذیت ہوتا ہے جس میں امتحان لینے والے اساتذہ آپ کی علمی استعداد کا←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی میڈیا قابل دفاع ہے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سماج ایک نامیاتی یعنی زندہ اگائی ہے ، متحرک ، ترقی پسند اور انسان دوست سماج ہوگا تو اس کا اظہار سماجی ، سیاسی ، معاشی اور انسانی زندگی کے ہر شعبے میں ہوگا کیونکہ ایسا سماج پیداواری تخلیق اور←  مزید پڑھیے

سنیاراں دا اَتھرا منڈا-۔ ابرار احمد/تحریر -ڈاکٹر مجاہد مرزا

نشتر میڈیکل کالج میں گمبھیر آواز والا ” لوا ” ٹائپ کا مگر ہلکی مونچھوں سمیت “میری جان ” کہہ کے بات کرنے والا یہ گورا چٹا حسین نوجوان مجھے کالج میں خود سے دو سال جونیئر مگر ایک ہی←  مزید پڑھیے

چین سکوں کی تلاش کیوں ؟/ڈاکٹر مجاہد مرزا

یہ بھی کوئی زندگی ہے، کمپویٹر کے ساتھ چپکے رہنا۔ انٹرنیٹ میں وہ کیا ہے جو پڑھا نہ گیا ہو اب تک۔ نئی تحقیق روز تو سامنے آتی نہیں۔ موسیقی، فلم سبھی کچھ اس چھوٹی سکرین پر۔ فنکاروں اور اداکاروں←  مزید پڑھیے

تین قہقہے بلند نہ ہو پائے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

تم ہو سارے کے سارے لکیر کے فقیر، پیسے کمانے کی مشینیں، ڈیفنس اور دوسری پوش ہاؤسنگ ایریاز میں کوٹھیاں تعمیر کرانی یا خریدنی ہیں، اعلیٰ  فرنیچر اور دو چار نوکر رکھنے ہیں، مہنگی اور دلکش و آرام دہ گاڑیاں←  مزید پڑھیے

کووڈ وبا کے بعد روس کو/ڈاکٹر مجاہد مرزا

آپ ایسا کوئی کام کر رہے ہوں یا آپ کا کوئی ایسا کام چل رہا ہو جو مایہ میں ڈھلتا ہو تو آپ کو ضرورت پڑنے پر کم مائیگی پریشان تو کر سکتی ہے مگر بصورت دیگر یہ بہت کھلتی←  مزید پڑھیے

پاکستانی ذرائع ابلاغ، ذرائع ابلاغ نہیں ہیں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

چونکہ میں ایک طویل عرصے سے پاکستان سے دور ایک ایسے ملک میں ہوں جس کا پاکستان سے کوئی خاص ربط نہیں ہے جیسے چین کا ہے، امریکہ اور برطانیہ کا ہے، تاحتٰی ہندوستان، افغانستان ، ایران، مشرق وسطٰی و←  مزید پڑھیے

کچھ سماجی تبدیلیوں سے متعلق/تحریر-مجاہد مرزا

سماج ایک زندہ نظم و ضبط کا نام ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیوں کا واقع ہونا ناگزیر ہوتا ہے۔ تبدیلیوں کا یہ عمل سست بھی پڑ سکتا ہے اور سریع بھی ہو سکتا ہے۔ کچھ تبدیلیاں تو←  مزید پڑھیے

کیا سیاست میراث ہے ؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

مارچ 1991 کی ایک رات، پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے مجھے اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ سے تب اغوا کر لیا تھا جب میں ضمیر نامی افغان سفارتکار کی کار سے اُترا تھا۔ مقصد چونکہ کہانی بیان کرنا نہیں ہے،←  مزید پڑھیے

وہ یونہی ماری گئی تھی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

غالباً 1987 کی بات ہے، کہنے کو تو وہ اغوا ہوئی تھی مگر اصل میں وہ اپنے آشنا کے ساتھ۔ بھاگ گئی تھی۔ تب لفظ آشنا ہی استعمال کیا جاتا تھا۔ ویسے بھی ان دنوں بوائے فرینڈ کا معاملہ معروف←  مزید پڑھیے

امید بھی کیا کیفیت ہے؟ ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

آس، آرزو، خواہش، انتظار تاحتٰی یقین، امید کے ہی پرتو ہیں۔ یہ امید بھی عجب کیفیت ہے جو شاید کائنات کی مانند لامتناہی اور الوہ کی مانند ابدی ہے۔ امید کے لیے بہت سے محاورے اور کہاوتیں ہیں جن میں←  مزید پڑھیے

انفراسٹرکچر کیا ہوتا ہے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں پسماندہ پاکستان کے انتہائی پسماندہ ضلع مظفر گڑھ کی ایک زرخیز تحصیل علی پور کے صدر مقام “شہرعلی پور” میں پیدا ہوا تھا۔ جب میں چار برس کا تھا تب بھی میں گھر سے سڑک تک پہنچنے کے لئے←  مزید پڑھیے

زندیق بارے رائے ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

لوگ فحش فلمیں کیوں دیکھتے ہیں؟ بہت سی نفسیاتی ، سماجی وجوہ کے علاوہ ایک بصری وجہ بھی ہے کہ اپنی جنسی زندگی کے بہت سے ایسے زاویے ہوتے ہیں جنہیں انسان خود نہیں دیکھ سکتا جیسے اگر اپنی پشت←  مزید پڑھیے

اپنے جیسوں سے انسیت بارے۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں دسویں جماعت میں تھا، زلفی ایک اونچے گھوڑے پر سوار ہو کر ہماری گلی میں داخل ہوتا تھا اور گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھے بیٹھے دروازہ کھٹکھٹا دیا کرتا تھا۔ میری بہنوں میں سے کوئی دروازے کی ریخ میں←  مزید پڑھیے

بیویاں غیر اور اولاد اپنی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

کل رات میں نے جھنجھلا کے وٹس ایپ پہ اپنی غلط روسی میں پیغام لکھا تھا: ” یہ کیا ہو رہا ہے۔ مجھے آئے آج دسواں روز ہے، معاملہ نہ ادھر ہو رہا ہے نہ ادھر۔ اگر تم نے طلاق←  مزید پڑھیے

پھانسی دو،پھانسی دو۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ویسے تو پاکستان کی آبادی کا یک معتد بہ حصہ ابھی تک قرون وسطٰی کی نفسیات سے نہیں نکلا جب تحریروں کے ابتدائی صفحات “قاتیلو، یقتلو” کے لفظوں سے بھرے ہوتے تھے۔ کل ہی کی خبر تھی جسے پڑھنے کے←  مزید پڑھیے

وجود خدا کی سائنسی تصدیق۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

سائنس کو مقبول عام بنانے کے جتن کرنے میں معروف مستقبل بین اور نامور نظری ماہر طبیعیات میچیو کاکو جنہوں نے طبیعیات کا تازہ ترین نظریہ “سٹرنگ تھیوری” پیش کیا تھا اور جو کچھ عرصہ پیشتر فرما چکے تھے کہ←  مزید پڑھیے

عالم بالا کو گئے ابا کے نام خط۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ابا، مجھے اس روز اتنی حیرت ہوئی تھی جب آپ ٹامی اور جیمی کو نہلانے نہر پر لے جا رہے تھے۔ چونکہ ہم سب آپ سے ڈرتے تھے شاید اس لیے کہ جونہی آپ ایک عرصے کے بعد اپنے کاروباری←  مزید پڑھیے

عوام تو عوام ہوتے ہیں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

آمروں سے اشتراکیوں تک اور نازیوں سے جمہوریت کا قصیدہ پڑھنے والوں تک، آخر سبھی عوام عوام کرتے ہوئے، عوام کے کندھوں پر سوار ہو کر اقتدار کی سیڑھیاں چڑھ کر جب سنگھاس پر جا براجمان ہوتے ہیں تو وہی←  مزید پڑھیے