ڈاکٹر مجاہد مرزا کی تحاریر
ڈاکٹر مجاہد مرزا
ڈاکٹر مجاہد مرزا معروف مصنف اور تجزیہ نگار ہیں۔ آپ وائس آف رشیا اور روس کی بین الاقوامی اطلاعاتی ایجنسی "سپتنک" سے وابستہ رہے۔ سماج اور تاریخ آپکے پسندیدہ موضوع ہیں

زاویہ نگاہ تبدیل کیجیے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

پاکستان میں جب سوویت یونین اور اس سے وابستہ اشتراکی نظام کی بات کی جاتی ہے تو اس پر بہت تاسف کا اظہار کیا جاتا ہے کہ سوویت یونین نے مشرقی یورپ کے ملکوں میں اشتراکیت کو رواج دیے جانے،←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں(2،آخری حصّہ)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے کہا کہ آپ آرام سے اپنا کام کریں۔ کمروں میں جا کر فریش ہو کر آ جائیں۔ ولید بولا بس پانچ منٹ سر۔ البتہ سات منٹ بعد پہلے جاپانی پہنچا اور اپنا کارڈ دیا۔ اس کا نام ساتوشی←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں(1)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ” قسطنطنیہ سے عمر خیام کے شہر تک” میں لکھا تھا کہ ” باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصّہ پیدا کر رہا ہے” تب مامید امین رسول←  مزید پڑھیے

اپنی آپ بیتی پر تبصرہ و تنقید/ڈاکٹر مجاہد مرزا

چونکہ مستقبل قریب میں میری آپ بیتی کا دوسرا حصہ منظر عام پر آنے کو ہے، دوسرے پینسٹھ برس سے زائد عمر کے ہونے اور کورونا کے سبب ویکسینیشن کے بعد بھی ہجوم میں جانے سے گریز کرنے کی ہدایت←  مزید پڑھیے

یہ پالا ہے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

اس نام سے لکھی ایک مختصر کتاب کو لکھنے والے نے سوانحی ناول کہا ہے۔ مجھے بہت زیادہ شک ہے کہ یہ سوانحی کتاب ہے اور ناول تو میں اسے مانوں گا ہی نہیں کہ ہئیت کے حوالے سے یہ←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز و شب(11،آخری قسط)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

لیجیے صاحبان فوج میں گزرے وقت کی سرگزشت اگرچہ تمام نہیں ہوئی مگر جتنی عزیزی مظفر پال سے دستیاب ہو سکی اس کی آخری قسط 11 حاضر ہے۔ خاطر جمع رکھیے، ایک سید زادہ، امیرزادہ ( میرزا ) کے عیوب←  مزید پڑھیے

آزادیء نسواں اور انہضامِ آزادی/مجاہد مرزا

وہ آزادیء  نسواں کا پرچارک ہی نہیں بلکہ اسے عملی جامہ پہنانے کا خواہاں بھی تھا۔ جس طرح ایک زمانے میں انگلستان میں دو چار عملی سوشلسٹ سرمایہ دار پیدا ہوئے تھے جنہوں نے مزدوروں کو بنیادی انسانی سہولیات دینا←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز و شب(10)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

افسروں کی رہائش کے لیے تین کمرے تھے۔ بڑے کمرے میں میجر صاحب رہتے تھے اور دو چھوٹے کمروں میں, مَیں اور درّانی۔ ہر کمرے کی بخاری میں جلانے کے لیے فوج کی طرف سے ہر روز ڈیڑھ من لکڑی←  مزید پڑھیے

ایک امریکی شخص کا وہم/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میتھیو گرین نام کا ایک سفید فام اور خوش شکل جوان امریکی، امریکہ میں تعلیم یافتہ خاتون سے بیاہ کرکے ماسکو میں آن بسا تھا۔ اس نے اپنے طور پر پیراسائیکولوجی سے متعلق نصابی کتب لکھیں اور کورس مشتہر کیا۔←  مزید پڑھیے

کیا سچ ہے کیا جھوٹ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

جوہر کے ایک مہین تر ذرّے الیکٹرون کی دو یا دو سے زائد مقامات پر بیک وقت موجودگی یا ہمہ جا موجودگی یا کہیں بھی موجود نہ ہونا تو بہت پہلے سے تجربات کے ذریعے ثابت کیا جا چکا ہے←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز و شب(9)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

تھوڑی دیر میں ہیلی کاپٹر کا شور سنائی دیا  تھا اور ہم دفتر سے باہر آ کر ہیلی پیڈ کے کنارے پر کھڑے ہو گئے تھے۔ ہیلی کاپٹر اترا، اُس میں سے بریگیڈ ئیر داؤد اور ایک کرنل باہر نکلے←  مزید پڑھیے

ترکِ تعلق کے بعد خودنوشت/ڈاکٹر مجاہد مرزا

پیدائش کے ساتھ موت جڑی ہوئی ہے۔ ذی روح پیدا ہی اس لیے ہوتا ہے کہ اسے کسی وقت مر جانا ہوتا ہے۔ علیحدگی اورطلاق کا تعلق اکٹھے رہنے اور بیاہے جانے کے ساتھ ہے۔ کہتے ہیں کہ سکّے کے←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/7(ب)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک قہقہے کے دوران میرے ساتھ بیٹھے ہوئے میجر عالم نے مجھے چپکے سے کہا تھا ’’ ہنسو!‘‘۔ میں نے بھی ہولے سے پوچھا تھا ،’’ کیوں سر؟‘‘ انہوں نے سرگوشی میں جواب دیا تھا،’’ جب سینئر ہنسے تو سب←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/7(الف)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

روشنی اور قدموں کی چاپ سے اچانک آنکھ کھل گئی تھی۔ جرسی پہن کر باہر نکلا تو نظارہ بے حد دلفریب تھا۔ سنگلاخ پہاڑ اور چوٹیوں پر سورج کی کرنوں سے چمکتی برف۔ اردگرد پھیلے پھولوں بھرے بوٹے سے قدوں←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/6-ڈاکٹر مجاہد مرزا

پہلی اور آخری بار علی پور میں گھر والوں کو فوج کی وردی پہن کر دکھائی تھی ۔ماں بہنیں خوش تھیں کہ میں نے بالآخر عملی زندگی میں قدم رنجہ فرمالیا ہے۔ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ عملی زندگی کی←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/5-ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں اویس کو برف باری دکھانے کے لیے گلیات لے گیا تھا لیکن اس برس وہاں برف باری کے باعث ایک خاص مقام سے آگے سڑک بند تھی۔ ہم وہیں سے پڑی ہوئی برف دیکھ کر واپس آگئے تھے۔ ٹریننگ←  مزید پڑھیے

جہنم سے اللہ بچائے پر جنت /ڈاکٹر مجاہد مرزا

جہنم بارے سوچ کر تو ویسے ہی روح کانپ جاتی ہے، اللہ اس سے تو حفظ و امان میں رکھے مگر جب جنت سے متعلق سوچتا ہوں تو بہت پریشان ہو جاتا ہوں۔ ٹھیک ہے وہاں دودھ اور الکحل سے←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/4-ڈاکٹر مجاہد مرزا

ان دو ایک شاموں کے دوران وہاں سی ایم ایچ ایبٹ آ باد کے ریڈیا لو جسٹ سے بھی ملا قات ہوئی تھی۔نام مقتدر یا اقتدار شاہ تھا۔ صحیح وسیع الحبثہ پٹھا ن تھےاور فرقان کے کمرے کے ساتھ والے←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/3 -ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں علی پور چلا گیاتھا۔ زندگی بھر تعلیم ، مستقبل اور منصوبے کے بارے میں کسی نے بھی کوئی مشورہ نہیں دیا تھا۔ چنانچہ وہ چند روز بھی کٹ گئے تھے ۔ جب ریل کے ڈبے میں اکٹھے ہوئے تو←  مزید پڑھیے

جناب کمال احمد رضوی کی یاد میں/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں ایف ایس سی (پری میڈیکل) کرنے 1967 میں گورنمنٹ کالج لاہور میں داخل ہوا تھا۔ اقبال ہوسٹل کے کامن روم میں بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی سیٹ ہوتا تھا۔ جس روز پروگرام “الف نون” ہوتا تو کامن روم جو←  مزید پڑھیے