مظہر اقبال کھوکھر کی تحاریر
مظہر اقبال کھوکھر
لکھنے کے لیے جیتا ہوں اور جینے کے لیے لکھتا ہوں ۔۔۔! مظاہر قلم

تبدیلی ، سستے خوابوں کی مہنگی تعبیر۔۔مظہر اقبال کھوکھر

خبر ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوۓ اس کے خلاف ٹائیگر فورس کو میدان میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹائیگر فورس کو ذخیرہ اندوزوں کی نشان دہی کا ٹاسک←  مزید پڑھیے

خون کا انصاف یہ ہوا۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ٹریفک سارجنٹ عطاء اللہ‎ کو گاڑی کے نیچے کچل کر شہید کرنے والے پشتونخوا میپ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی کی ثبوت نہ ملنے پر عدالت سے باعزت بریت کی خبر سن کر میں←  مزید پڑھیے

دو سال بعد۔۔مظہر اقبال کھوکھر

وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امید دلائی ہے کہ ” ہر مشکل کے بعد آسانی ہوتی ہے پاکستان پر اب وہ وقت آ چکا ہے جس←  مزید پڑھیے

پیغامِ حسینیتؓ ، شعورِ انسانیت۔۔مظہر اقبال کھوکھر

یوں تو تاریخ انسانی وحشت و بربریت کی المناک داستانوں سے بھری پڑی ہے مگر سانحہ کربلا ظلم و جبر اور ناانصافی کا ایک ایسا باب ہے کہ جس میں جبر کو صبر کے ہاتھوں اذیت ناک شکست سے دوچار←  مزید پڑھیے

ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔مظہر اقبال کھوکھر

زندگی پھر سے لوٹ آئی، رونقیں بحال ہو گئیں، روشنیاں جگمگا اُٹھیں، خوشیاں در آئیں، چہرے کھلکھلا اٹھے، زندگی نے موت کو شکست دے دی یہ سب حوصلے سے ہوا، ہمت سے ہوا، عزم اور یقین کے ساتھ ممکن ہوا←  مزید پڑھیے

وہ لوٹ رہا ہے۔۔مظہر اقبال کھوکھر

وہ بھاگ رہا تھا اس کی سانس پھولی ہوئی تھی مگر پھر بھی اس کی رفتار کم نہیں ہو رہی تھی وہ بہت جلدی میں تھا، تمام حدیں عبور  کر جانا چاہتا تھا۔ وہ بھول گیا تھا کہ یہ زندگی←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم/لاک ڈاون کے بعد۔۔مظہر اقبال کھوکھر

یہ لاک ڈاون کا تیسرا روز تھا میں ایک ضروری کام کے سلسلے میں فوارہ چوک پہنچا۔ یہ لیه سٹی کا مصروف ترین چوک ہے جہاں ہر وقت ٹریفک کا بے انتہاء رش رہتا ہے باہر سے آنے والوں کو←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم/کرونا اور انسان کا رونا۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ایک خوف ہے جو ہر سو چھایا ہوا ہے ایک وائرس ایک جرثومے کا خوف ، بیماری کا خوف ، موت کا خوف ، پچھلے چند ماہ سے پوری دنیا ایک جانے انجانے خوف میں مبتلا ہے کرونا وائرس نے←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم/کورونا سے جنگ ، احتیاط کے سنگ۔۔مظہر اقبال کھوکھر

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی قوم نے ہر مشکل کا مقابلہ اتحاد و یکجہتی ، عزم و ہمت اور بھرپور حوصلے کے ساتھ کیا ہے اور ہمیشہ فتح اور کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے ۔ 1965 کی جنگ←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم(جنوبی پنجاب صوبہ ، پرانا وعدہ اور نئی امید)۔۔مظہر اقبال کھوکھر

100 روز سے شروع ہونے والی جنوبی پنجاب صوبے کی کہانی کئی سو روز گزر جانے کے باوجود ابھی تک الجھی ہوئی ہے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی انتخابی مہم کے دوران صوبہ محاذ کے نام پر بننے والے←  مزید پڑھیے