منصور ندیم کی تحاریر

اوّل قصیدہ حُبّ/منصور ندیم

تاریخ کی پہلی محبت کی نظم عراق میں سمیری دور میں کہی گئی تھی، یہ محبت کا قصیدہ ہے، جس میں دیوتا تموز اور دیوتا عشتار کے درمیان اک طویل ملاقات کی کہانی بیان کی گئی تھی، عشتار اور تموز←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ تکنیکی جاگیرداری Techno Feudalism /منصور ندیم

ٹیکنو فیوڈلزم ایک اصطلاح ہے جو حالیہ دنوں میں بین الاقوامی اقتصادی منڈیوں میں اک نئی مباحث کا آغاز بننے جارہی ہے، پاکستان میں اس کا تصور ابھی ناپید ہے۔ یہ آج کے عہد کے عصری سرمایہ دارانہ نظام جسے←  مزید پڑھیے

جدیدیت، مابعد جدیدیت اور ہماری روایت پرستی/منصور ندیم

جدیدیت کے تصور سے مراد وہ دور ہے جو یورپ میں نشاۃ ثانیہ کے بعد شروع ہوا, اور بیسویں صدی میں ختم ہوا۔ یہ تصوّر اس دور میں مغربی لوگوں کے فکری سفر کی طرف اشارہ کرتا ہے، اور سماجی،←  مزید پڑھیے

فحص ما قبل الزواج(شادی کے لئے طبی معائنہ)/منصور ندیم

آج صبح آفس سے فوراً کلینک چلا گیا، ڈینٹسٹ سے اپائنٹمنٹ تھی، تو وہاں پر داخل کلینکس سروسز لکھی ہوئی تھیں، اس میں ایک جگہ عربی میں لکھا تھا کہ “فحص ما قبل الزواج” ترجمہ : شادی کے لئے طبی←  مزید پڑھیے

ابن باحہ الاندلسی “عرب مفکر و ماہر فلکیات”/منصور ندیم

یہ واقعہ سنہء 1130 کا ہے، جب اندلس میں مسلمان علما  و اسکالروں  کے علم کا طوطی بولتا تھا۔ اس وقت کے معروف ماہر فلکیات ابنِ باجہ الاندلسی نے شہر کے معروف و معزز لوگوں کے ایک ہجوم کو پہاڑ←  مزید پڑھیے

“سحلب” سردیوں کا مرغوب عرب مشروب/منصور ندیم

جب اپنے پسند کے لذیذ کھانے کی پلیٹ یا مشروب جو میں سعودی عرب میں دیکھتا ہوں تو میں اسے شوق سے تو کھاتا ہی ہوں مگر میں اکثر اس کے نام یا اس کی ریسپی کی تاریخ ڈھونڈتا ہوں←  مزید پڑھیے

عرب خواتین کیا پہنتی ہیں ؟-منصورندیم

عرب ممالک کے سماجی پہلوؤں پر جب بات ہوتی ہے تو اکثر ان ممالک کی اپنی سیاسی آزادی، آزادی ء صحافت، اظہارِ رائے کی آزادی کے بارے میں بھی بات ہوتی ہے۔ عموما ًیہ سوشل میڈیا پر ان لوگوں کا←  مزید پڑھیے

سلطة فتوش لبنانی بالرمان ” فتوش سلاد مع انار/منصور ندیم

عرب میں مختلف اقسام کی سلاد ہیں، لیکن عرب کی سب سے اعلیٰ سلاد جو مجھے پسند ہے اس کا نام فتوش ہے ۔ اس کے نام کے بارے میں ایک روایت ہے کہ یہ ترکش زبان سے آیا ہے،←  مزید پڑھیے

العقده اليمنيه بالدجاج/منصور ندیم

یہ آج کا ڈنر ہے، یمنی ہوٹل میں یہ ایک معروف ڈش ہے، اس کا نام “العقده اليمنيه بالدجاج” ہے ویسے یہ عموما “العقدہ بالدجاج” ہوتی ہے، یمنی طریقے یا یمنی پکوان کے نام سے اس میں یمنی کا اضافہ←  مزید پڑھیے

باهبل: مکہ سنہء 1945 – 2009 / رجاء عالم سعودی مصنفہ کا ناول/منصور ندیم

سعودی بلکہ حجازی کہہ لیں، مصنفہ رجاء عالم جو مکہ سے تعلق رکھتی ہیں، ان کا یہ ناول اک کمال ہے جو حجازی خواتین کی نسلوں کے لیے ایک خوبصورت تحفہ ہے، رجاء عالم کی بطور ناول نگاری کے فن←  مزید پڑھیے

فلسطینی اینیمیٹڈ فلم “واردی”/منصور ندیم

“آپ کسی ایسے شخص کو کیسے ڈھونڈ سکتے ہیں جس نے اپنا سب کچھ کھو دیا؟” “اس کے لیے ترس کھا کر۔” “ہم کسی کا ترس نہیں چاہتے تھے، ہم اپنے ملک واپس جانا چاہتے تھے۔” یہ ڈائیلاگ ایک اینیمیٹڈ←  مزید پڑھیے

قدیم عربی روایتی بسکٹ “معمول”/منصور ندیم

سعودی عرب میں کوئی شخص کچھ عرصہ رہا ہے اور اس نے معمول نہ کھائی ہو؟ ممکن نہیں ہے، جی ۔۔۔۔ معمول ، المعمول۔۔۔ عربی کے اس “معمول” کا مطلب سمجھ لیں، عربوں میں یہ رمضان کے آخری عشرے کا←  مزید پڑھیے

برصغیر پر پنجابیوں کا احسان عظیم/منصور ندیم

سموسہ وسطی ایشیا برصغیر پاک و ہند میں تیرہویں یا چودہویں صدی میں مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے باورچیوں نے متعارف کرایا تھا، جو اس وقت دہلی سلطنت کے حکمرانوں کے لیے شاہی کچن میں کھانا پکاتے تھے، مزے←  مزید پڑھیے

پنجابی ناشتے بمقابل ناشتے کی تاریخ/منصور ندیم

ماہرین قدیمہ کے ماہرین کی رسرچ کے نتائج سے یہی پتہ چلتا ہے کہ زراعت کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں نے صبح کے کھانے میں اناج پر انحصار کرنا شروع کیا تھا، اور صبح کے پہلے کھانے میں وہ←  مزید پڑھیے

پراندا ” پنجابی تہذیب کا سنگھار/منصور ندیم

عورت کا بناؤ سنگھار قدیم تہذیبوں سے جڑا ہے، یہ قریب سات ہزار برس پرانی تہذیبوں سے آثار ملتے ہیں جن میں رومی، یونانی، مصری تہذیبیں شامل ہیں، لیکن بالوں کے سنگھار میں کئی تہذیبوں میں چیزیں معدوم ہیں، چہرے←  مزید پڑھیے

خطہ عرب میں موسیقی کی تاریخ/منصور ندیم

عرب کو ہمیشہ ہمارے ہاں مخصوص تہذیبی نگاہ سے ہی دیکھا گیا، جبکہ عرب کئی قدیم تہذیبوں کا گہوارہ رہا ہے، عرب اسلام سے قبل تو کیا عیسائیت سے قبل بھی موسیقی سے واقف تھے۔ عرب موسیقی کی تاریخ کو←  مزید پڑھیے

طرب عبدالھادی “پہلی فلسطینی مزاحمت کار خاتون”/منصور ندیم

طرب عربی میں نغمے کو کہتے ہیں، فلسطین کی سرزمین میں ہمیشہ نغمے ہی پھوٹے ہیں اور نغمے ہی گائے گئے ہیں اور نغمے ہی پیدا ہوتے رہے، طرب عبدالھادی بھی اپنے نام کی طرح اک نغمہ ہی تھیں، طرب←  مزید پڑھیے

یمن میں یہودیوں کی موجودگی کی تاریخ/منصور ندیم

یمن کے یہودی (تیمانیم، یا تیمانی) یمنی نژاد یہودی ہیں، یہودیت قدیم یمن کے اہم مذاہب میں سے ایک تھا، تاریخ یہی بتاتی ہے کہ الحمیری سلطنت کے بادشاہوں نے یہودی مذہب کو قبول کیا اور اسے یمن میں پھیلایا۔←  مزید پڑھیے

“خباز” اہل عرب کی خواتین کا قدیم پیشہ/منصور ندیم

عہد رسالت اور قبل از اسلام میں عرب میں خباز “تندور پر روٹیاں لگانے والی” کا کام باقاعدہ خواتین بطور پیشہ کرتی تھیں۔ عمومی طور پر چکی سے آٹا پیسنا، جو اتنا   محنت طلب کام ہوتا تھا کہ گیہوں یا←  مزید پڑھیے

فلسطین ‘جو کبھی بڑی معاشی طاقت تھا/منصور ندیم

اسرائیل کے قبضے سے پہلے فلسطین میں زراعت وہاں کی سب سے بڑی معاشی طاقت تھی, یعنی فلسطینیوں کا سب سے زیادہ انحصار معاشی طور پر زراعت سے تھا، اور نا  صرف یہ زراعتی پیداوار ان کی اپنی ضرورت پور←  مزید پڑھیے