سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑتی گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں
لاہور میں بڑھتے اسموگ کی روک تھام کے لئے سیف سٹی کیمروں کی بدولت مزید 37 دھواں خارج کرنے والی گاڑیاں پکڑ میں آگئی ہیں۔ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے،← مزید پڑھیے
