• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پیٹرک ڈیمپیسی کو سال 2023 کا پُرکشش ترین مردقرار دیدیا گیا

پیٹرک ڈیمپیسی کو سال 2023 کا پُرکشش ترین مردقرار دیدیا گیا

پیٹرک ڈیمپسی کو سال 2023 کا سب سے پرکشش مرد قراردیدیا گیا۔

پیپلز کے سروے کے مطابق 57 سالہ ہالی وڈ اسٹار پیٹرک ڈیمپسی اس کے پرکشش ترین مرد ہیں ۔ سر پر پرکشش ترین مرد کا تاج سجنے پر پیٹرک ڈیمپیسی کا کہنا ہے کہ وہ زندگی کے اس موڑ پر یہ اعزاز ملنے پر بہت خوش ہیں۔

یہ پہچان ملنے اچھا ہے حالانکہ میری انا اسے قبول نہیں کرتی لیکن یہ اعزاز پاکر میں مثبت چیزوں کے لئے کوئی بھی پلیٹ فارم حاصل کرسکوں گا ۔

یادرہے پیٹرک ڈیمپیسی کا ہالی وڈ میں طویل کیرئیر ہے تاہم 2005 میں اناٹومی فلم میں ڈیرک شیپرڈ کے کردارسے انہیں مقبولیت حاصل ہوئی ۔

Advertisements
julia rana solicitors

2022 میں پیپلز میگزین نے کرس ایونز کو پرکشش ترین مرد کاخطاب دیا تھا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply