خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

چکوال۔ بس کھائی میں گرنے سے تبلیغ پر جانے والے 24 افراد شہید

پنجاب کے ضلع چکوال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 24 افراد شہید اور 66 سے زائد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ چکوال کی تحصیل کلرکہار میں ڈھوک پٹھان کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار←  مزید پڑھیے

فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد2ارب سے تجاوز کر گئی

 نیویارک. فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد2ارب 7 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے مگر ان میں سے اصلی اکاﺅنٹس کتنے ہیں؟ آخرکار اس بات کا جواب دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے خود دیا←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں دہشت گردی،پولیس افسر اور3اہلکار جاں بحق

کوئٹہ. دہشت گردوں نے کوئٹہ کو پھر نشانہ بنایا ہے۔ جمعرات کو خود کش حملے میں پولیس افسر حامد شکیل اور 3پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔چمن ہاوسنگ اسکیم میںواقعہ پیش آیا۔ ڈی آئی جی حامد شکیل دفتر جانے کے←  مزید پڑھیے

نواز شریف تبلیغی اجتماع میں شرکت کریں گے

لاہور. سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جمعرات کو مولانا طارق جمیل نے جاتی امراءمیں ملاقات کی ۔ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی۔ مولانا طارق جمیل نے سابق وزیر اعظم←  مزید پڑھیے

افغانستان نے مقتول سفارتکار کی میت پاکستان کے حوالے کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)      افغانستان کے شہر جلال آباد میں قتل کیے جانے والے پاکستانی سفارت کار نیئر اقبال رانا کی میت افغان حکام نے پاکستانی حکام کے حوالے کردی۔نیئر اقبال رانا کی لاش کو پاکستان کے حوالے کرتے وقت طورخم سرحد←  مزید پڑھیے

موبائل صارفین کا ڈیٹا ایف بھی آر کو دینے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے موبائل کمپنیز کو صارفین کا ڈیٹا فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کو دینے کی ہدایت کردی، جس کا مقصد سیلولر کمپنیز کی جانب سے عائد کیے جانے والے←  مزید پڑھیے

شوہر کی بے وفائی‘ پر بیوی کا ہنگامہ، مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرواز کے دوران طیارے میں سوار ایک خاتون کے غصے کے سامنے جہاز کا عملہ بے بس نظر آیا اور پرواز کو ہنگامی صورت حال میں انڈیا کے شہر چینئی میں اتارنا پڑا۔یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا←  مزید پڑھیے

کابل میں نجی چینل شمشاد ٹی وی کے دفتر پر حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مقامی ٹی وی چینل پر حملہ ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق نجی چینل شمشاد ٹی وی کے دفتر میں داخل ہوتے وقت دستی بموں←  مزید پڑھیے

بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک، 700 کو بچالیا گیا

اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک)بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 700 کو بچالیا گیا  ہےجن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔کوسٹ گارڈ اٹلی کے ترجمان نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ بحیرہ روم میں کشتی الٹنے←  مزید پڑھیے

دنیا پھر بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے، پوپ فرانسس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پوپ فرانسس نے ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ اٹلی میں امریکی فوجیوں کے قبرستان کا دورہ کرتے ہوئے پوپ کہتے ہیں کہ دنیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر ہے۔پوپ فرانسس نے اٹلی←  مزید پڑھیے

اسرائیل وبھارت کا جنگی جنون ،کثیرالملکی فضائی مشقوں کا آغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل اور بھارت سمیت کئی دوسرے ممالک کی سب سےبڑی فضائی مشقوں کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ آج سے ان مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس کے لیے بھارت، امریکا، یونان، اٹلی، پولینڈ، فرانس اور جرمنی←  مزید پڑھیے

ملائیشیا نے ذاکر نائیک کی گرفتاری سے انکار کردیا

کوالالمپور(ویب ڈیسک)  ملائیشیا کے حکام نے ہندوستانی مبلغِ اسلام ذاکر نائیک کو گرفتار کرنے سے انکار کردیا۔ ملائیشیا کے ایک رکن پارلیمنٹ نے اپنی وزارت داخلہ سے ذاکر نائیک کی گرفتاری کی بابت سوال کیا تھا۔ وزارت داخلہ نے واضح←  مزید پڑھیے

دہشت گردوں کی امریکی فہرست کا علم نہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان اور امریکہ کا ایک ہی موقف ہے۔ دونوں ممالک چاہتے ہیں کہ دہشت گردوں کی آمدورفت روکنے کے لئے پاک، افغان باڑ ضروری ہے ۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

وکیل کی فیس ادائیگی کے لیے منشیات فروخت کرنے والا گرفتار،3 کلو چرس برآمد

سکردو (نمائندہ خصوصی) سی آئی اے سکردو کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کر کے روندو تلو سے تعلق رکھنے والے ارشد نامی شخص سے 3 کلو چرس برآمد کر لی ہے تفصیلات کے مطابق ملزم ارشد نامی شخص نے دوران←  مزید پڑھیے

4 نومبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

  کراچی (نیوز ڈیسک) 4 نومبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 4 نومبر کو عام تعطیل شاہ عبد الطیف بھٹائی←  مزید پڑھیے

ٓآئل ٹینکر دھماکے میں متعدد ہلاکتیں

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پروان کے شہر چاریکر میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 8 افراد ہلاک←  مزید پڑھیے

گردشی قرضے ایک بار پھر ساڑھے 4 سو ارب روپے سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سیکریٹری توانائی یوسف نسیم نے بتایا کہ ترسیلی نقصانات اور بجلی چوری سے سالانہ 214 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے اور ساتھ ہی انکشاف کیا کہ توانائی کے←  مزید پڑھیے

پنجاب، دھند کا معاملہ بھارتی حکام کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ

لاہور(اپنے رپورٹر سے) پنجاب کے محکمہ ماحولیات (ای پی ڈی) نے وفاقی حکومت سے سرحد پار کسانوں کی جانب سے فصل کی کٹائی کے بعد بچ جانے والی شاخوں کو جلانے کا معاملہ بھارتی حکام کے سامنے اٹھانے کی درخواست کردی۔ای←  مزید پڑھیے

پی آئی اے،میتیں امریکہ چھوڑ آنے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مشرف رسول نے دو پاکستانیوں کی میتیں نیو یارک ایئر پورٹ پر چھوڑ آنے کے معاملے میں تحقیقات کا حکم دیا ہے۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق←  مزید پڑھیے

جبری جسم فروشی‘ کیلئے قید دو خواتین بحریہ ٹاون سے بازیاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس  کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاون کے ایک مکان سے مبینہ طور پر جبری جسم فروشی کے لیے قید کی گئیں دو خواتین کو چھاپہ مار کر بازیاب کرالیا گیا۔لوئی بھیر پولیس نے بحریہ ٹاؤن کے ایک←  مزید پڑھیے