خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

میرا سعودیہ عرب جانا کوئی عجوبہ نہیں ،نواز شریف

راحتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ان سے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے سوال کیا گیا تو نواز شریف کا کہنا تھا، ‘سعودی عرب پاکستان کا محبت کرنے والا دوست ملک ہے، اس←  مزید پڑھیے

امریکا نے پاکستان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے اور ڈبل گیم کھیلنے کا الزام لگادیا

نیویارک:اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نکی ہیلی نےپاکستان پردہشتگردوں کو پناہ دینے اورڈبل گیم کھیلنے کا الزام لگا دیا۔ طویل المدت دوستی کے وعدے ہوا ہوئے،امریکا نے پاکستان کو اپنا اصل رنگ دکھانا شروع کردیا۔بدھ کو اقوام متحدہ میں←  مزید پڑھیے

ماہرین علم نجوم نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے لیے پیشن گوئیاں کر دیں

معروف ماہر علم نجوم 2015کے بعد سے ان کی شادی ہوئی کہا جا رہا تھا ک عمران خان کا کیرئیر ختم ہو گیا ، لیکن میں نے کہا تھا کہ عمران خان کم بیک کریں گے اور ایک مضبوط اپوزیشن←  مزید پڑھیے

اگرکوئی عمران خان سے بچ گئی ہوتوشایدمیرابھی اس سال رشتہ ہوجائے،جمشید دستی

معروف سیاستدان جمشید دستی نے اپنی کنوارگی کا انکشاف کرتے ہوئے معصوم خواہش کا اظہار کردیا۔ انکا کہنا تھا کہ میں ابھی تک کنورا ہوں,اگرکوئی عمران خان سے بچ گئی ہوتوشایدمیرابھی اس سال رشتہ ہوجائے.تفصیلات کے مطابق کہتے ہیں شادی←  مزید پڑھیے

بھارت اسقاط حمل کرنیوالا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

واشنگٹن ۔ بھارت نے شرمناک اعزاز اپنے نام کرلیا ، چین کے بعد اسقاط حمل کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ۔ اقوام متحدہ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت ایک ارب 33←  مزید پڑھیے

سائنسی ماہرین نے سگریٹ نوشی کا اہم فائدہ بتا دیا

نیویارک: سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ میں پائے جانے والے زہریلے مادہ نکوٹین دماغی علاج میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے ماہرین تمباکو نوشی اور خصوصا سگریٹ پینے والے حضرات کو متنبہ کرتے←  مزید پڑھیے

کتنا جھوٹ بولوگے؟ اللہ کوجواب بھی دیناہے،مریم نوازکاٹوئٹ

لاہور : مریم نواز کا شریف برادران کے این آر او سے متعلق خبروں پر کہنا ہے کہ کتناجھوٹ بولوگے؟اللہ کوجواب بھی دیناہے، کیا پوچھ گچھ کیلئے عزت سے شاہی جہاز بھیج کر بلایا جاتا ہے، شاباش۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

12لاکھ معمر برطانوی باشندے خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں

لندن . معمر افراد کو جہاں دوسرے بہت سے مسائل کا سامنا رہتا ہے وہاں انہیں تنہائی کے عمرانی اور سماجی مسئلے سے بھی دوچار ہونا پڑتا ہے کیونکہ بالعموم ریٹائرڈ افراد کو نظرا نداز کیا جاتا رہا ہے اور←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: وزارت قانون کی عمارت میں آتشزدگی، اہم دستاویزات راکھ

اسلام آباد…. اسلام آباد میں وزارت قانون کی عمارت میں اچانک آتشزدگی سے کئی اہم دستاویزات جل گئیں۔ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا۔منگل کی صبح4 بجے وزارت قانون کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ کئی←  مزید پڑھیے

سال 2017ء، دہشتگردی کے واقعات میں 1387 افراد جاں بحق 1280 زخمی ہوئے

رپورٹ(ابو فجر لاہوری)پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کونفلٹ اینڈ اسٹیڈیز (پی آئی سی ایس ایس) نے ملک میں دہشتگردی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2017 میں مجموعی سکیورٹی انتظامات بہتر ہونے کے باوجود ملک←  مزید پڑھیے

جوہری ہتھیار چلانے کا بٹن ہر وقت میز پر ہوتا ہے: کم جونگ ان کی امریکہ کو دھمکی

سالِ نو کے موقع پر ٹی وی پر نئے سال کے اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ پورا امریکہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی پہنچ میں ہے۔ اس کے ساتھ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ‘یہ حقیقت←  مزید پڑھیے

ایران:مہنگائی اورکرپشن کیخلاف پرتشدد مظاہرے،ہلاکتیں 13 ہوگئیں

تہران:ایران میں مہنگائی اور کرپشن کیخلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جا ری ، ہلاک افراد کی تعداد 13ہو گئی۔ مہنگائی کیخلاف ایران میں شروع ہونے والا احتجاج ملک گیر شکل اختیار  کرگیا،تہران کے علاوہ کرمان شاہ، خرم آباد، شاہین  اور←  مزید پڑھیے

انسداددہشتگردی عدالت کا عمران خان کو 4 مقدمات میں فوری پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایس ایس پی تشددسمیت 4مقدمات میں فوری پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔  منگل کو  اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج←  مزید پڑھیے

آمنہ ضمیر گلگت بلتستان کی پہلی خاتون جج بن گئیں

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والی آمنہ ضمیر گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سول جج بن گئیں، انہوں نے اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری مکمل کرنے بعد دس سال پریکٹس کی اور←  مزید پڑھیے

سال 2017 میں اپنے چاہنے والوں کو اداس چھوڑ جانے والی شخصیات

سال 2017 گزر گیا لیکن اپنے ساتھ خوشگوار یادوں کا گلدستہ دینے کے ساتھ ہی بہت ساری ان شخصیات کو بھی لے گیا جن کو یاد کرکے ہم اداس رہیں گے، ان لوگوں میں معروف ادیب، گلوکار و اداکاراور سماجی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان والوں کیلئےنئے سال کے پہلے روز بڑی خوشخبری

گلگت بلتستان : گلگت بلتستان میں ٹیکسز کیخلاف جاری احتجاج رنگ لایا، وفاقی حکومت نے ٹیکس ایکٹ2012 کوختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان والوں کیلئے نئے سال کے پہلے روز بڑی خوشخبری، ٹیکسز معاملے پر←  مزید پڑھیے

پاکستان سے کرکٹ تعلقات بحال نہیں ہونگے، بھارتی وزیرخارجہ

نئی دہلی : پاکستان کا خوف بھارت پر سوار، کھیل کے میدان سے بھی راہ فرار اختیار کرلی، بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کرکٹ تعلقات بحال نہیں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کا نئے سال کا←  مزید پڑھیے

2017ء میں 81 صحافی مارے گئے

واشنگٹن۔۔۔دنیا کی ایک موقر بین الاقوامی صحافتی تنظیم کے مطابق2017 میں 81 صحافی اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران مارے گئے جبکہ صحافتی شعبے سے تعلق رکھنے والوں کو شدید خطرات کا سامنا رہا۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی←  مزید پڑھیے

لاہور: گاڑی اہلکاروں پر چڑھ گئی، ایک ہلاک

لاہور میں ایک تیزرفتار گاڑی نے ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ڈیفنس کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک تیز←  مزید پڑھیے

سالِ نو کے استقبال پر لی گئیں دلکش تصاویر

دنیا کے مختلف ملکوں میں نئے سال کے استقبال کے لیے ہونے والی تقریبات اور جشن کی منتخب تصاویر 1 سالِ نو کی تقریبات کا آغاز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے ہوا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور ہاربر برج←  مزید پڑھیے