• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اگرکوئی عمران خان سے بچ گئی ہوتوشایدمیرابھی اس سال رشتہ ہوجائے،جمشید دستی

اگرکوئی عمران خان سے بچ گئی ہوتوشایدمیرابھی اس سال رشتہ ہوجائے،جمشید دستی

معروف سیاستدان جمشید دستی نے اپنی کنوارگی کا انکشاف کرتے ہوئے معصوم خواہش کا اظہار کردیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

انکا کہنا تھا کہ میں ابھی تک کنورا ہوں,اگرکوئی عمران خان سے بچ گئی ہوتوشایدمیرابھی اس سال رشتہ ہوجائے.تفصیلات کے مطابق کہتے ہیں شادی کا لڈو جو کھائے وہ بھی پچھتائےاور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ہمارے ایوانوں میں ملکی مسائل کے ساتھ ساتھ کنوارے سیاستدانوں کا ذکر بھی زباں ذد عام ہے۔کوئی شیخ رشید کو شادی کا مشورہ دے رہا ہے تو کوئی اس انتظار میں ہے کہ عمران خان کی اگلی دلہن کون ہو گی۔ایسے میں معروف سیاستدان جمشید دستی نے اپنی کنوارگی کا انکشاف کرتے ہوئے معصوم خواہش کا اظہار کردیا۔میں بھی کنواراہوں اورانہی کی صف میں کھڑاہوں ۔اللہ تعالیٰ انہیں بھی توفیق دے اوراگران سے کوئی بچ گئی ہوتواللہ کرے میرابھی رشتہ ہوجائے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply