خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ٹرمپ صدر بننے سے خوف زدہ تھے: امریکی صدر سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لندن: دنیا کے طاقتور ترین شخص تصور کیے جانے والے ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق وہ وائٹ ہائوس جانے سے خوف زدہ تھے، انھیں‌ اپنی کامیابی کا قطعی یقین نہیں‌ تھا اور ان←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیرسمیت دنیا بھرمیں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہےہیں

سری نگر : مقبوضہ اور آزاد جموں کشمیر سمیت دنیا بھر میں بھارتی درندگی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف آج کشمیری حق خودارادیت منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پانچ جنوری انیس سو انچاس کو اقوام متحدہ میں ریاست←  مزید پڑھیے

کابل میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دھماکا سیکیورٹی اہلکاروں پر ہوا جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے ان میں شہری اور سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے 20 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا 90 واں یوم پیدائش

پاکستانی سیاست کا رخ تبدیل کرنے والی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا آج 90 واں یوم پیدائش ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے 1928 کو لاڑکانہ میں سر شاہنواز بھٹو کے جاگیر←  مزید پڑھیے

معروف ماہرامورخانہ داری زبیدہ آپا 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

کراچی : معروف ماہرامورخانہ داری زبیدہ آپا 72برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ ماہرامورخانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا کراچی کے مقامی اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسیں،ان کی عمر 72برس تھی۔جمعرات کی شب←  مزید پڑھیے

پاک فضائیہ کے سابق ایئرچیف مارشل(ر) اصغر خان انتقال کرگئے

ایبٹ آباد:پاکستانی فضائیہ کے سابق ائیر چیف مارشل (ر) اصغر خان 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جمعے کو پاکستان ائیرفورس کے سابق ائیر چیف مارشل (ر) اصغرخان صبح 6 بجے دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے،اصغر خان←  مزید پڑھیے

امریکہ کاپاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان کو فوجی ساز و سامان اور مالی امداد کی فراہمی بھی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعے کو امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے←  مزید پڑھیے

کتاب، جس نے دنیا کو دیوانہ بنا دیا

کراچی: ہر سال دنیائے ادب میں لاکھوں کتابیں شایع ہوتی ہیں۔ البتہ وہ کتابیں، جو قارئین کے دلوں میں گھر کر جائیں، بیسٹ سیلر کا رتبہ حاصل کرلیں، ان کا تعداد محض سیکڑوں میں ہوتی ہے۔ اور ایسی کتب تو←  مزید پڑھیے

ملالہ یوسف زئی پاکستان کی سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی شخصیت

اسلام آباد۔۔ 2017 میں وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ تلاش (سرچ) کی جانے والی پاکستانی شخصیات کی فہرست میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سر فہرست رہیں۔وکی پیڈیا فاؤنڈیشن کی فہرست کے مطابق درج ذیل پاکستانی شخصیات کو←  مزید پڑھیے

سقوط غرناطہ کو 526 سال مکمل

آج سقوط غرناطہ کو 526 سال مکمل ہوگئے۔ آج سے 526 سال قبل ہجری 892، سنہ 1492 میں اسپین میں عظیم مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوگیا اور ان کی آخری ریاست غرناطہ بھی عیسائیوں کے قبضے میں←  مزید پڑھیے

سال نو کے پہلے شہابِ ثاقب کا نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا

نیویارک: ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ تین اور چار جنوری کی درمیانی رات آسمان پر شہابِ ثاقب بڑی تعداد میں نمودار ہوگا جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا جاسکے گا۔ خلائی سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے←  مزید پڑھیے

بھارتی سفارتکارمیری والدہ کو دھمکارہاتھا، میں نےاپنی والدہ اوراہلیہ کی آنکھوں میں خوف دیکھا ،کلبھوشن

اسلام آباد : بھارتی دہشتگرد کلبھوشن کا کہنا ہے کہ میری ماں اوربیوی سےملاقات کراناحکومت پاکستان کا اچھا اقدام ہے، میں نے اپنی والدہ اوراہلیہ کی آنکھوں میں خوف دیکھا،  بھارتی نیوی کمیشنڈ افسرہوں، حیرت ہے میرا خفیہ بھارتی ادارہ←  مزید پڑھیے

ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا: پاکستان

دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں ڈھکی چھپی نہیں، پاکستان نے امریکی صدر کے ٹویٹ پر امریکی سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا←  مزید پڑھیے

ایشوریا رائے بچن میری ماں ہیں، نوجوان لڑکے کا دعویٰ

حیدر آباددکن: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکا پٹنم کے 29 سالہ نوجوان سنگیت کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے بچن ان کی ماں ہیں اور اب وہ اپنی ماں کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ سابق ملکہ حسن←  مزید پڑھیے

صحت کے لیے غیر ضروری عادات سے چھٹکارہ پائیں

جو لوگ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند ہوتے ہیں وہ اپنی روز مرہ کی زندگی میں بے شمار ایسے کام سر انجام دیتے ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ صحت مند ہیں۔ ایسے←  مزید پڑھیے

ذہنی تناؤ سے بچنے کے جادوئی طریقے

موجودہ دور میں ذہنی تناؤ ہر شخص کو اپنا شکار بنایا ہوا ہے۔ ذہنی تناؤ ہونا ایک معمولی بات سمجھا جاتا ہے لیکن اس بات کو جٹھلایا نہیں جاسکتا کہ یہ ذہنی تناؤ بہت سی بیماریوں کو جنم دیتا ہے۔←  مزید پڑھیے

امریکا نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر سے زائد عسکری امداد روک دی

گزشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ نے سالِ نو کے پیغام میں پاکستان مخالف ٹوئیٹ کیا تھا کہ ‘پاکستان دہشت گردوں کو مبینہ محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرتا ہے اور امریکا نے پاکستان کو 15 برسوں میں 33 ارب ڈالر کی مالی←  مزید پڑھیے

‘پاکستان سے مطالبات کی نئی فہرست کا اعلان 24 سے 48 گھنٹوں میں کیا جائے گا’

وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز کا کہنا تھا کہ مخصوص اقدامات کی مزید تفصیلات سامنے لائیں گے۔ساتھ ہی انہوں نے الزام عائد کیا کہ ‘ہم جانتے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرسکتا ہے لیکن وہ←  مزید پڑھیے

‘میرا جوہری حملے کا بٹن زیادہ بڑا اور طاقتور ہے’، ٹرمپ کا شمالی کوریا کو جواب

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا، ‘شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ  ایٹمی حملے کا بٹن ان کی میز پر ہوتا ہے، براہ کرم کوئی ان←  مزید پڑھیے

خواجہ آصف کی امریکہ کو امدادی رقم کا آڈٹ کرانے کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر نے اپنے بیان میں گذشتہ 15 سال میں 33 بلین ڈالرز امداد دینے کا ذکر کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کسی←  مزید پڑھیے