ایبٹ آباد:پاکستانی فضائیہ کے سابق ائیر چیف مارشل (ر) اصغر خان 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
جمعے کو پاکستان ائیرفورس کے سابق ائیر چیف مارشل (ر) اصغرخان صبح 6 بجے دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے،اصغر خان چیسٹ انفیکشن کے باعث سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیرعلاج تھے۔
Advertisements
سابق ائیر چیف مارشل ریٹائرڈ اصغرخان کی نمازجنازہ کل ایبٹ آباد نواں شہرگراؤنڈ میں اداکی جائے گی،اصغرخان کی تدفین ہفتے کو آبائی قبرستان نواں شہرمیں کی جائے گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں