چیف جسٹس نے پشاور میں خواجہ سرا سے زیادتی کا ازخود نوٹس لے لیا
اتوار کو چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پشاور میں خواجہ سرا کو اغوا ءکے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کا نوٹس لے کر آئی جی خیبر پختونخوا سے 3 روز میں رپورٹ طلب کر لی، متاثرہ← مزید پڑھیے
