اتوار کو چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پشاور میں خواجہ سرا کو اغوا ءکے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کا نوٹس لے کر آئی جی خیبر پختونخوا سے 3 روز میں رپورٹ طلب کر لی، متاثرہ خواجہ سرا اپنی برادری کے بنیادی حقوق کیلئے متحرک تھا۔
چیف جسٹس نے میڈیا رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی کو 29 جنوری سے قبل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں