ریسکیو ورکر نے بتایا ہے کہ 70ہزارلگ بھگ لوگ آتش فشاں سے نکلنے والے لاوے سے بچنے کےلیے اسکولوں اور دیگر عمارتوں میں رہنے پر مجبور ہے۔
آتش فشاں پرنظررکھنے والے ادارے نے پیر کو آتش فشاں پھٹنے سے خبردارکیاتھا جبکہ لوگوں کے انخلاء کےلیے علاقوں کاتعین بھی کردیاتھا جس کے 9کلومیٹر کے رقبے تک لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی شروع کردی گئی تھی۔
فلپائن کے البے صوبے کے شہری دفاع کے آفسر نے بتایا ہےکہ 3لاکھ 60ہزار لوگ آتش فشاں کے دھویں میں سانس لے رہے ہیں۔

نقل مکانی کےبارے نے آفسر نے بتایا جن محفوط جگہوں پر لوگ منتقل ہوئے ہیں وہاں 50افراد کے لیے صرف ایک ٹوائلٹ دستیاب ہے۔ نقل مکانی کرنے والوں میں زیادہ تر کسان اور ان کے خاندان شامل ہیں
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں