• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کیخلاف ہڑتال،فائرنگ سے 2کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کیخلاف ہڑتال،فائرنگ سے 2کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج نے مظالم کی انتہا  کردی، نہتے کشمیریوں کی شہادت کا سلسلہ نہ رک سکا ۔

مقبوضہ وادی میں 2کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر ہڑتال ہے،کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ شوپیاں میں پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

پرامن مظاہرے کو ناکام بنانے کیلئے سری نگر سمیت متعدد علاقوں میں پابندیاں عائد کردی گئی ہیں،ہرطرف بھارتی فوج دندناتی نظر آرہی ہے،وادی میں انٹرنیٹ سروس تاحال بند ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply