پہلی غلطی ہے، جاؤ معاف کیا ۔ فرانسیسی پارلیمنٹ نے ’غلطی کرنے کا حق‘ نامی قانون پاس کر دیا۔
قانون کے تحت نادانستہ ہونے والی پہلی غلطی پر سزا نہیں دی جائے گی تاہم یہ قانون عوامی صحت سمیت کچھ دیگر امور پر نافذ نہیں ہو گا۔
Advertisements

فرانسیسی عوام اس قانون سے ٹیکس اور دیگر معاملات میں استفادہ حاصل کر سکیں گے جبکہ سزا دینے کے لیے حکام کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ غلطی جان بوجھ کر کی گئی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں