مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کےمطابق حل کیا جائے: وزیر اعظم
اپنے پیغام میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سات دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی کشمیری عوام حق خود ارادیت سے محروم ہیں، سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیریوں سے کیے گئے وعدے کی خلاف ورزی کی← مزید پڑھیے
