• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سوات: آرمی یونٹ کے اسپورٹس ایریا میں دھماکا، تین اہلکار شہید

سوات: آرمی یونٹ کے اسپورٹس ایریا میں دھماکا، تین اہلکار شہید

سوات : تحصیل کپل کے آرمی یونٹ میں خود کش حملہ آور نے دھماکا کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔

ترجمان پاکستان فوج کے مطابق دھماکا آرمی یونٹ کے اسپورٹس ایریا میں ہوا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کوگھیرے لے لیا جبکہ ریسکیوذرائع زخمیوں کو اسپتال منتقل کر رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply