• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مشاہد حسین سید نے ق لیگ کو خیرباد کہہ دیا، ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

مشاہد حسین سید نے ق لیگ کو خیرباد کہہ دیا، ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور:سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ق کی رکینت سے استعفیٰ دے دیا۔ چوہدری برادران کا ساتھ چھوڑنے والے مشاہد حسین کی نئی منزل ن لیگ ہے۔ سینیٹ انتخابات میں ن لیگ کی جانب سے امیدوار ہوں گے۔

سینیئرسیاستدان مشاہد حسین سید نے ق سے ن لیگ کی کشتی میں سوار ہونے کافیصلہ کرلیا ۔ مشاہد حسین سید نے اپنا استعفیٰ چوہدری شجاعت حسین کوبھجوادیا۔

مشاہد حسین نے آج لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سےخوشگوار ماحول میں ملاقات بھی کی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ق لیگ کی رکنیت سے مستعفی ہونے والے مشاہد حسین سید سینیٹ انتخابات میں اب مسلم لیگ ن کے امیدوارہوں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply