امریکی سامراجیت اور اسرائیلی صہیونیت کی طرف سے مظلوم فلسطینیوں کا منظم قتلِ عام دنیا بھر کی حکومتوں اور عالمی اداروں پر سوالیہ نشان ہے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن, ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن/ انقلابی آدرش فرنٹ کراچی
( پ ر ) ’’ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن ‘‘(NTUF)کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر منصور ،’’ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن ‘‘(HBWWF)کی مرکزی جنرل سیکریٹری زہرا خان اور ’’ انقلابی آدرش فرنٹ ‘‘ کے رہنما مشتاق علی شان نے اپنے← مزید پڑھیے
