• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں آتشزدگی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں آتشزدگی

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ  کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں علی الصبح آگ بھڑک اٹھی جس سے دفتر میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق،منگل کو آگ دفتر  کے اسٹاف روم میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔

واقعے کے باعث جسٹس شوکت عزیز صدیقی  آج کیسز کی سماعت نہیں کریں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply