ملک بھرمیں اپیلٹ ٹربیونلزنے کام شروع کردیا
الیکشن کمیشن کے مطابق،بدھ کو ملک بھرکے 849 حلقوں کیلئے 21 اپیلٹ ٹربیوبلز بنائے گئے ہیں۔ اپیلٹ ٹربیونلزنے کام شروع کردیا جس کے بعد 22 جون تک ریٹرننگ افسران کے فیصلوں پراپیلیں دائرہوں گی،اپیلٹ ٹربیونلز23 سے 27 جون تک اپیلوں← مزید پڑھیے
