• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ‘طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں’

‘طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں’

SHOPPING
SHOPPING

واشنگٹن: امریکا نے عید کے دوران افغانستان میں سیز فائر کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

مائیک پومپیو نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کی سیز فائر میں توسیع اور مذاکرات کی پیشکش بھی خوش آئند ہے۔ امن مذاکرات میں عالمی قوتوں کے کردار پر بات چیت بھی شامل کی جائے۔

SHOPPING

انہوں نے کہا کہ  طالبان اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات پر افغانستان بھر میں مثبت ردعمل دیکھ رہے ہیں۔ افغان فوجیوں اور طالبان جنگجوؤں کی اکٹھے عید نماز کی تصویر دیکھی ہیں

SHOPPING

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *