منی پور : شہر امپال میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی۔ وسیع رقہ پانی میں ڈوب گیا۔ گھر زیر آب آگئے اور متعدد فصلیں تباہ ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق طوفانی بارشوں اور سیلابی صورت حال کے باعث اب تک چھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی کرچکے ہیں۔
Advertisements

متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے فوج کو بھی طلب کرلیا گیا، جبکہ سیلابی صورتحال کے باعث لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں