اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق اس سال نئے کرنسی نوٹوں کی طلب گذشتہ سال کی نسبت پچاس فیصد سے زائد ہے جو لوگ اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی نوٹ حاصل نہیں کرسکے انہوں نے کراچی کی بولٹن مارکیٹ کا رخ کیا اور مہنگے داموں نئے کرنسی نوٹ خریدے
عرب اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے بھی گذشتہ سال کی نسبت اس سال زیادہ نئے کرنسی نوٹ فروخت کیے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں