• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چیف جسٹس کا خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بنانے کا از خود نوٹس

چیف جسٹس کا خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بنانے کا از خود نوٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بنانے کا از خود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بنانے کا از خود نوٹس لے لیا ۔ سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت، چیف سیکرٹری اور اخوت فاؤنڈیشن کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت کل صبح گیارہ بجے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز فاؤٹین ہاؤس لاہور کے دورے کے دوران خواجہ سراؤں نے شناختی کارڈ نہ بنانے کے معاملے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply