خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کویت کا بھارت کو زبردست جھٹکا، پاکستانیوں کی لاٹری لگ گئی

بھارتی ریاست کیرالہ اور جنوبی بھارت میں نیپا وائرس سے 13 افراد کی ہلاکت کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد کویت کی حکومت نے بھارتی سبزیوں اور پھلوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔ مذکورہ وائرس انسان اور←  مزید پڑھیے

شہنشاہِ طنز و مزاح مشتاق احمد یوسفی خالقِ حقیقی سے جا ملے

ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ۔ مزاح کا عہد یوسفی کراچی میں اپنے اختتام کو پہنچ گیاوہ گزشتہ کئی ماہ سے نمونیے میں مبتلا تھے اور کلفٹن کے نجی اسپتال میں←  مزید پڑھیے

انسان کا گوشت کیوں حرام؟ تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک زمانے میں آدم خوری یعنی انسان کو کھانا ایک مشہور علاج تھا۔ 17ویں صدی میں یورپی لوگ  سر درد کے علاج کیلئے انسانوں کی ممی کو کھاتے تھے، جبکہ ان کی چربی، ہڈیوں اور←  مزید پڑھیے

روبوٹ نے آنکھ کی سرجری کر ڈالی

برطانیہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ نے انسانی آنکھ کی کامیاب سرجری بھی کر دکھائی ہے۔ روبوٹ سے آنکھ کی سرجری کرنے کی آزمائش آکسفورڈ کے جون ریڈکلف ہسپتال میں کی گئی جہاں 12 مریض موجود تھے جن میں سے 6←  مزید پڑھیے

جاپان میں سیمورائی خاکروبوں کے چرچے

جاپان میں روایتی لباسوں میں تیز دھار تلوار سے لڑنے والے سیمورائی کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے جبکہ 2018 کے سیمورائی ایک نئے مشن کے ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں اور وہ شمشیر زنی کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی←  مزید پڑھیے

عورتوں کا دل مردوں کے مقابلے میں زیادہ طاقتور

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مردوں کی  عورتوں کے مقابلے میں 64فیصد زیادہ قلبی امراض سے موت واقع ہوتی ہے۔ برطانیہ میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ  دلِ بڑا ہوجانے کی بیماری سے←  مزید پڑھیے

چین میں آسمان سے آبی حیات کی بارش

 چین کے ساحلی شہر میں سمندری حیات سٹار فش، کیکڑوں، جھینگوں اور چھوٹی مچھلیوں کی بارش نے سب کو حیران کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساحلی شہر چنگڈائو  میں آنے والے طوفان اور بارشوں←  مزید پڑھیے

ہوا میں معلق گاڑی سے معمر خاتون کو بحفاظت اتار لیا گیا

کیلی فورنیا میں پارکنگ  پلازا کی چوتھی منزل سے گرکر جنگلے سے لٹکنے والی کار میں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمر خاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے ساڑھے3لاکھ فوج مانگ لی

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کےلیے وزارت دفاع کو سمری بھیج دی ہے، نجی ٹی وی ذرائع←  مزید پڑھیے

امیدواروں کی تفصیلات ہوں گی انٹر نیٹ پر میسر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 21 ہزارامیدواروں کی تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انتخاب لڑنے والے امیدواروں کے کتنے اثاثے ہیں، حلف نامے میں کیا لکھا، تفصیلات عام کر دی جائیں گی جو انٹرنیٹ پرووٹرز کو میسر ہوں←  مزید پڑھیے

انسانی لاشوں کی نمائش سے دو انگوٹھے چوری

اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیر کےدو انگوٹھے کاٹ کرچرا لئے۔ پولیس نے واقعے کے بعد مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ، جس نے نمائش میں رکھی ایک لاش کے دونوں انگوٹھے چرائے←  مزید پڑھیے

دبئی میں نجی کمپنی نے ہوم چیک ان سروس متعارف کرا دی

دبئی کی ایک نجی کمپنی نے مسافروں کو گھر اور ہوٹل سے چیک ان سروس کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس سہولت کے ذریعے دبئی ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافر اپنے گھر اور ہوٹل پر ہی چیک ان←  مزید پڑھیے

‘غیر قانونی ہجرت’ کرنے والی بلغاریہ کی گائے ‘سزائے موت’ سے بچ گئی

گزشتہ ماہ بلغاریہ کے سرحدی علاقے میں ایک پالتو گائے پینکا سرحد پار کرکے سربیا کی حدود میں بغیر اجازت داخل ہوگئی تھی، جسے سرحد کے پار سربیا کے لوگوں نے پکڑ کر دیکھ بھال شروع کردی۔ اس دوران گائے←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر:کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

بھارتی حکمران حماعت بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر کی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے اپنا اتحاد ختم کرلیا۔ بھارتی جنتا پارٹی کے مقبوضہ کشمیر حکومت سے الگ ہونے کے اعلان کے بعد ہی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے←  مزید پڑھیے

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی مزید 3میچز کھیلے جائیں گے

فٹبال ورلڈکپ کے 7ویں روز،6ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی،شام 5بجے دن کے پہلے میچ میں پرتگال کا مراکش سے جوڑ پڑے گا۔ مراکش کو پہلے میچ میں ایران سے شکست ہوئی تھی جبکہ پرتگال کا اسپین سے مقابلہ برابررہا۔ یوراگوئے←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج نافذ، بھارتی صدر نے منظوری دے دی

گزشتہ روزبی جے پی مقبوضہ کشمیرکی حکومت سےعلیحدہ ہوگئی تھی جس کے بعد محبوبہ مفتی نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ بی جے پی کی مقبوضہ کشمیرکی حکومت سے علیحدگی کے فیصلے کی سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر←  مزید پڑھیے

امریکا کااقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل سے علیحدہ ہونے کا اعلان

امریکا اوراقوام متحدہ آمنے سامنے آگئے،امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کے ممبران پر منافق کا الزام لگایا اور کونسل کی ممبرشپ بھی چھوڑ دی۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلی مائیک پومپیو کے ہمراہ پریس کانفرنس←  مزید پڑھیے

عمران خان کاگورنر خیبرپختونخوا کو فوری ہٹانے کا مطالبہ

چیئرمین تحریک انصاف کو گورنرپختونخوا پر اعتماد نہیں رہاکپتان نے نگراں وزیراعظم ناصرالملک کو خط لکھ دیا اور کہاکہ گورنر اقبال ظفر جھگڑا مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل رہے،وہ خصوصاً فاٹا میں جانبدارانہ کردار کے حامل ہیں۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز کی طبیعت بدستور خراب، 6 روز بعد بھی وینٹی لیٹر نہیں ہٹایا جاسکا

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ،لندن میں زیرعلاج بیگم کلثوم نواز کی حالت مزید تشویشناک ہو گئی ، وہ بدستور وینٹی لیٹرپر ہیں جبکہ ڈاکٹرز 24 گھنٹے دیکھ بھال میں مصروف ہیں ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف،سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشتگرد ہلاک، 5 اہلکار زخمی

بدھ کو بلوچستان کے علاقے کوئٹہ میں دشت تیرہ میل میں دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسی ٹی ڈی نے چھاپہ ماراتو دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پرفائرنگ←  مزید پڑھیے