امیدواروں کی تفصیلات ہوں گی انٹر نیٹ پر میسر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 21 ہزارامیدواروں کی تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انتخاب لڑنے والے امیدواروں کے کتنے اثاثے ہیں، حلف نامے میں کیا لکھا، تفصیلات عام کر دی جائیں گی جو انٹرنیٹ پرووٹرز کو میسر ہوں گی۔ الیکشن کمیشن کے اپیلٹ ٹربیونلز نے ملک بھر میں کام شروع کر دیا ہے، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سمیت فیصلوں کیخلاف اپیلیں 22 جون تک دائر ہوں گی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply