دھوکہ دہی کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پرجرمانہ عائد
بینکرزکودھوکہ دینےکےکیس میں سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرجرمانہ عائدکردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی مجموعی مالی حیثیت(نیٹ وَرتھ) غلط بتانے کے جرم میں35 کروڑ49 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ سابق امریکی صدر پر نیویارک میں← مزید پڑھیے
