مریم نوازکووزیراعلیٰ کاپروٹوکول مل گیا

مریم نوازکووزیراعلیٰ نامزہونےپرسیکیورٹی فراہم کردی گئی۔
ذرائع کےمطابق مریم نواز کے ساتھ پولیس کے4 اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا، مریم نواز کو دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئیں، ن لیگ کی چیف آرگنائزرکو وزیراعلیٰ کی سیکورٹی آئی جی پنجاب کے احکامات پر فراہم کی گئی،جاتی امرا پر بھی سیکورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔
واضح رہےکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے مریم نوازکو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply