امریکہ:نامعلوم افرادکی ریلی پرفائرنگ

امریکی ریاست میزوری میں نامعلوم افرادکی ریلی پرفائرنگ سےایک شخص ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سپرباول کی جیت کےجشن میں نکالی گئی ریلی پرفائرنگ ہوئی،فائرنگ کے بعد شرکا میں خوف وہراس پھیل گیا، شرکا نے زمین پر لیٹ کر جانیں بچائیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد یونین سٹیشن کے قریب سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، پولیس ان افراد سے تفتیش کررہی ہے، ابھی تک اصل ملزمان کی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply