• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک، 100 زخمی

آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک، 100 زخمی

تھائی لینڈ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی بھی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

تھائی حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ کے فوری بعد زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔فیکٹری میں دھماکے آگ لگنے کی وجہ سے ہوئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تھائی حکام نے مزید بتایا کہ دھماکے سے فیکٹری کے آس پاس کے گھروں کو بھی نقصان پہنچا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply