خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

فلسطینی جوڑے کی پناہ گزین کیمپ میں شادی

اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے درمیان ایک اور فلسطینی جوڑے نے شادی کرلی۔ سات اکتوبر 2023 سے اب تک 28 ہزار سے زائد شہادتوں کے باوجود بہادر فلسطینی قوم کے عزم و ہمت میں ذرہ برابر کمی←  مزید پڑھیے

غزہ میں جنگ بندی کا معاملہ،اقوام متحدہ کی قراردادتیسری بارویٹو

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کےحق میں قرارداداکومریکانےتیسری بارویٹوکردیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے، اسرائیلی جارحیت کی وجہ←  مزید پڑھیے

گینیا: فوج کا اقتدار پر قبضہ،حکومت برطرف کردی

جنوبی افریقی ملک گینیا میں فوج نے دو سال قبل اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد تشکیل عبوری حکومت برطرف کر دی۔ رپورٹ کے مطابق گینیا کی فوج نے دو سال قبل حکومت پر قبضہ کیا تھا اور اب عبوری←  مزید پڑھیے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی پراتفاق

کومت سازی میں بڑا بریک تھرو،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں تمام معاملات پراتفاق،مطالبات ،شرائط بھی منظور کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی۔صدر پاکستان اور چیئرمین سینیٹ،گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کا عہدہ←  مزید پڑھیے

8 برطانوی ادوار دیکھنے والا 192 سالہ کچھوا

دنیا میں ایک کچھواایسا بھی ہے جس کی عمر 192 سال ہے اور اس نے اپنی زندگی میں آٹھ برطانوی بادشاہوں کے ادوار دیکھے ہیں۔اس کچھوے کا نام ‘جوناتھن’ رکھا گیا ہے اور اسے حال ہی میں کامنز کے اسپیکر←  مزید پڑھیے

’ہفتہ میری زندگی کا آخری دن ہوگا‘ مرنے سے پہلےآخری پوسٹ وائرل

یورپی ملک ہالینڈ میں لڑکی مرنے سے پہلے آخری پوسٹ توجہ کامرکز بن گئی ،لڑکی نے اپنی آخری پوسٹ میں لکھاکہ’ ہفتہ میرا آخری دن ہوگامرنے سے پہلے‘ لڑکی کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔بدھ کوغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونک←  مزید پڑھیے

ایک بچہ پیداکریں ،2کروڑ لے جائیں

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو ہر بار والدین بنے پر 100 ملین کو ریائی وان (75 ہزار ڈالر زیا تقریبا دو کروڑ روپے سے زائد ) دینے کا اعلان کیا ہے۔ جو یونگ گروپ (Booyoung Group)←  مزید پڑھیے

95 سالہ ماہر نفسیات نے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کرلی

95 سالہ شخص نے برطانیہ میں ماسٹرز کر لیا ،سرے کے ماہر نفسیات ڈیوڈ مارگٹ ،کنگسٹن یونیورسٹی کے سب سے معمر ماسٹرز طالب علم بن گئے ہیں۔ ریٹائرڈ ماہر نفسیات ڈیوڈ مارگٹ نے ڈاکٹر بننے کے 72 سال بعد کنگسٹن←  مزید پڑھیے

مرحوم بابا وانگا کی اہم پیشگوئیاں سچ ثابت ہو گئیں

مرحوم نابینا بلغاریائی خاتون بابا وانگا کو نجومیوں کی دنیا کا نوسٹراڈیمس کہا جاتا ہے۔ امریکہ میں نائن الیون حملوں، چرنوبل سانحے اور شہزادی ڈیانا کی موت جیسے بڑے عالمی واقعات کی پیش گوئی کرنے والے سچ ثابت ہوئے۔انہوں نے←  مزید پڑھیے

باربی بریانی بنانے والی خاتون پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

ہالی ووڈ فلم ‘باربی’ سے متاثر ہو کر ‘گلابی بریانی’ بنانے والی بھارتی شیف حنا کوثر راد کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔گلابی بریانی کی ایک ویڈیو سوشل پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہورہی←  مزید پڑھیے

تھائی لینڈ کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم پیرول پر رہا کردیا گیا

ھائی لینڈ کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو جیل سے پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق تھائی وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو پیرول پر رہائی مل گئی ہے جس کی←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ اب جوتے فروخت کریں گے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے سزا کے بعد جوتے بیچنے شروع کردیئے۔ سول فراڈ کیس میں نیویارک کی عدالت سے 35 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ملنے کے اگلے ہی دن ٹرمپ نے اپنی کمپنی←  مزید پڑھیے

نیتن یاہو نے استعفے اور جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کردیا

سرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں جلد انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا۔ تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاج کیا جس میں اسرائیل میں جلد الیکشن اور نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔←  مزید پڑھیے

پاپوا نیوگنی میں قبائلی تصادم؛64افراد لقمہ اجل بن گئے

اپوانیوگنی میں خونریز قبائلی تصادم کے نتیجے میں کم از کم 64 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قبائلی تصادم پاپوا نیو گنی کے دور افتادہ ریجن ہوم لینڈز کے صوبے انگا کے ضلع وپینمانڈا←  مزید پڑھیے

روس نے یوکرین کے ایک اور شہر پرقبضہ جما لیا

روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل←  مزید پڑھیے

لندن؛ لاکھوں افراد کا فلسطین کے حق میں احتجاج

 لندن میں ایک بار پھر لاکھوں لوگ فلسطین کے حق میں سڑکوں پر آگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ریلی میں دو سے ڈھائی لاکھ لوگ شریک ہیں۔ لندن پولیس نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے ریلی کو روکنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

اپوزیشن لیڈر کی موت کاذمہ دار روسی صدر ہے؛جوبائیڈن کا الزام

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت کے ذمہ دار صدر ولادیمیر پیوٹن ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کی کرپشن←  مزید پڑھیے

فیس بک سے 2 لاکھ صارفین کا ڈیٹا لیک ہوگیا

سائبرسکیورٹی کمپنی نے 2لاکھ فیس بک اکائونٹس کا ڈیٹا لیک ہونے کاانکشاف کردیا۔ فیس بک مارکیٹ پلیس صارفین کو فشنگ (دھوکا دہی پر مبنی میسج اورای میل)، حساس نجی معلومات کی چوری اور سائبر حملوں کے شدید خطرات ہیں۔ وسیع←  مزید پڑھیے

بھارتی کسان یونین کا بی جے پی رہنماؤں کے گھروں کے باہر احتجاج کریں گے

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ پانچویں دن بھی جاری ہے ،دہلی چلو مارچ کے پانچویں دن بھارتی کسان یونین نے بی جے پی رہنماؤں کے گھروں کے باہر احتجاج کا منصوبہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کسان←  مزید پڑھیے

کویت کی پارلیمنٹ مسلسل تیسری بار تحلیل

کویت کی پارلیمنٹ کو ’جارحانہ اور نامناسب‘ زبان استعمال کرنے پرتیسری بار تحلیل کردیاگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امیرِ کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ کویت میں ارکان اسمبلی←  مزید پڑھیے