یورپی ملک ہالینڈ میں لڑکی مرنے سے پہلے آخری پوسٹ توجہ کامرکز بن گئی ،لڑکی نے اپنی آخری پوسٹ میں لکھاکہ’ ہفتہ میرا آخری دن ہوگامرنے سے پہلے‘ لڑکی کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔بدھ کوغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونک فیٹیگ سنڈروم نامی بیماری میں مبتلا ہالینڈ کی 28 سالہ لارین ہوو خود کو یوتھنائز کروانے کے بعد انتقال کر گئیں۔یوتھنائز وہ عمل ہے جس میں کسی بھی انسان کو بیماری کی تکلیف سے نجات دلانے کیلئے اسکی مرضی سے ایک آسان عمل کے ذریعے ہلاک کردیا جاتا ہے۔اپنا آخری پیغام لارین
This will be my last tweet. Thanks for the love, everyone. I’m going to rest a bit more and be with my loved ones. Enjoy a last morbid meme from me. ❤️😎👍 pic.twitter.com/NjtkQdvEvo
— Lauren ✨ (@dutchlauren) January 27, 2024
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں