خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

چین کا مصنوعی چاند بنانے کا اعلان

چین کے ایک شہر نے اگلے دو سال میں ایسا مصنوعی چاند بنانے کا اعلان کیا  ہے جو راتوں میں چاند کی طرح دھیمی روشنی فراہم کرے گا۔ چین کے جنوب مغربی شہر چینگ دو کی انتظامیہ نے سائنس فکشن←  مزید پڑھیے

ڈیلیٹ ڈیٹا کو حاصل کرنیکے آسان طریقے

اگر آپ کا ڈیٹا  کسی بھی وجہ سے ڈیلیٹ یا ہٹا دیا گیا ہے تو فکر نہ کریں آپ کا ڈیلیٹ  ڈیٹا منٹوں میں  واپس حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ ڈیٹا واپس حاصل  کرنے کے لئے آپ کو صرف ایک←  مزید پڑھیے

موٹر سائیکل کراچی کے نوجوانوں کو تشویشناک بیماری میں مبتلا کررہی ہے

کراچی: شہر قائد میں موٹرسائیکل غریب کی سواری ہے، لیکن با آسانی دستیاب یہ ذریعہ آمدورفت سواروں کے لئے مختلف جسمانی تکالیف کا سبب بھی بنتا ہے۔ جس میں شہر کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں بھی اہم کر دار ادا کر←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ہرچوتھا شخص کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا

کراچی: آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں دماغی صحت کا دن منایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھرمیں اس مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد پینتالیس کروڑ سے زائد ہے۔ پاکستان میں ہرچوتھا شخص کسی نہ کسی دماغی←  مزید پڑھیے

انسانی دماغ کا ہر خلیہ منی کمپیوٹر کی مانند

ہمارے دماغ کا ہر خلیہ ایک چھوٹے (منی) کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ہے۔ اس لحاظ سے انسانی دماغ میں 100 ارب سے زائد کمپیوٹر ہمہ وقت کام کرتے رہتے ہیں۔ اس ضمن میں ماہرین نے پہلی مرتبہ انسانی دماغ←  مزید پڑھیے

کرکٹ کا بڑا اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا

کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کا ایک اور سنسنی خیز اسکینڈل منظرعام پر آگیا، 12-2011 کے دوران 15 انٹرنیشنل کرکٹ میچز میں میچز میں اسپاٹ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔الجزیرہ ٹی وی نے اپنے دستاویزی فلم میں اس بات کا انکشاف کیا←  مزید پڑھیے

نمستے انگلینڈ کے مقابلے بدھائی ہو کامیاب فلم قرار

پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کی فلم  نمستے انگلینڈ شائقین کومتاثر کرنے میں ناکام ہوگئی۔ نمستے انگلینڈ  اکشے کمار اور کترینہ کیف کی فلم  نمستے لندن کا سیکوئل ہے۔ نمستے لندن 2007 کی کامیاب ترین فلم تھی جسے شائقین کی←  مزید پڑھیے

ہراسانی کا الزام، انو ملک انڈین آئیڈل سے باہر

نامور بھارتی موسیقار انو ملک مختلف خواتین کی جانب سے لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئیڈل سے باہر ہوگئے۔ میوزک ڈائریکٹر انو ملک بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین رئیلٹی شو انڈین آئیڈل میں گزشتہ←  مزید پڑھیے

نئی پالیسی کے نفاذ سے سی فوڈ ایکسپورٹ میں 75 فیصد کمی کا خطرہ

سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر راتوں رات گہرے پانی میں ماہی گیری کی نئی پالیسی کے نفاذ سے پاکستان کی سی فوڈ ایکسپورٹ میں 75فیصد کمی کا خطرہ کھڑا ہوگیا ہے۔سی فوڈ ایکسپورٹرز آج (ہفتے کو) وزیر خزانہ اسد←  مزید پڑھیے

پیرس: فرانسیسی نوجوان نے استاد پر پستول‘ تان لی

فرانس میں ایک نوجوان کے اپنے استاد پر ایک کھلونا پستول تاننے پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں ایک سکول میں پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو←  مزید پڑھیے

داسو پاور پروجیکٹ ،چین سے 4 ارب 90 کروڑ کا معاہدہ

واپڈا نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلیے پراجیکٹ کالونی اور انفراسٹرکچر کی تعمیر کے حوالے سے کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا۔کنٹریکٹ چینی کمپنی چائنا گانسو انٹرنیشنل کارپوریشن China Gansu International Corporation for Economic and Technical Cooperation) (سی جی آئی سی اوپی)←  مزید پڑھیے

‘بہت بڑا فراڈ ہوا ہے، سندھ حکومت تعاون نہیں کررہی’

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاوئنٹس کیس کی سماعت کے دوران  جے آئی ٹی نے دوسری پیش رفت رپورٹ پیش کی، جس پر چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ کیا تحیقیقات مکمل ہوچکی←  مزید پڑھیے

ظالم شوہر نے حاملہ بیوی کو زندہ جلا دیا

راولپنڈی: جھنگ موہری میں ظالم شوہر نے مبینہ طور پر حاملہ بیوی کو آگ لگا دی، خاتون کو جلائے جانے سے آٹھ ماہ کا بچہ بھی ضائع ہوگیا، جبکہ جھلسنے سے خاتون کی بینائی بھی چلی گئی. شوہر واردات کے←  مزید پڑھیے

جمال خوشقجی کی ہلاکت کا معاملہ عالمی اہمیت اختیار کرگیا

انقرہ: ترکی میں سعودی سفارت خانے میں معروف صحافی جمال خوشقجی کی ہلاکت کا معاملہ عالمی اہمیت اختیار کرتا جارہا ہے، برطانیہ نے بھی قتل میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ خوشقجی کی ہلاکت پرعالمی برادری کی←  مزید پڑھیے

روسی فوجی دستہ پاکستان میں اُتر گیا

اسلام آباد: پاک روس تربیتی مشقوں میں شرکت کے لیے روسی فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ دروزبہ تھری تربیتی مشقیں 4 نومبر تک جاری رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر←  مزید پڑھیے

تین وزراء کی کرپشن کا انکشاف، وزیراعظم کابینہ پر برہم

اسلام آباد: حکومت کے پہلے 100 دن میں ہی وفاقی حکومت میں شامل 3 وزراء پر کرپشن کا الزام سامنے آگیا۔  جس پر وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے←  مزید پڑھیے

کھانے پینے کی اشیا میں کی جانے والی ملاوٹ کے بارے میں جانیے

آج کے دور میں یہ کہنا مشکل ہے کہ ہم جو کچھ بھی کھاتے ہیں وہ واقعی تازہ اور خالص ہے یا کوئی ملاوٹ زدہ شے۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ معلومات بتانے جارہے ہیں جنہیں جان کر←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں آسٹیو پوروسس سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ انسانی جسم کی ہڈیاں کمزور ہوتی جاتی ہیں تاہم ہڈیوں کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہڈیوں کے بھربھرے پن یا آسٹیو پوروسس کی بیماری ہے جو ہڈیوں کو کسی بھی تکلیف کا آسان←  مزید پڑھیے

بلا اجازت شوہر کا فون دیکھنے پر جیل کی سزا

دبئی سٹی  متحدہ عرب امارات میں ایک خاتون کو بلا اجازت اپنے شوہر کا فون دیکھنے اور اس کا سارا ڈیٹا کاپی کرنے کے الزام میں تین ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔ اس سے قبل شوہر نے عدالت←  مزید پڑھیے

آج کا ٹوٹکا: بھوک میں فوراً اضافہ کرنے والا جادوئی سفوف

قدرت نے انسان کو ایسی لاتعداد نعمتیں عطا کررکھی ہیں جو بظاہر دیکھنے میں بہت چھوٹی یا معمولی معلوم ہوتی ہیں مگر ان میں ایسے بے شمار فوائد پوشیدہ ہوتے ہیں جو انسان کو ایک صحت مند زندگی بسر کرنے←  مزید پڑھیے