خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بچے کی پیدائش پر شہریت ملنے کی روایت ختم کی جائے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر امریکی باشندوں اور غیر قانونی تارکین وطن کے ہاں امریکہ میں ہونے والے بچوں کو شہریت دینے کا معاملہ بند ہونا چاہیئے۔’ایچ بی او‘ پر ایکسیوز کو دیے گئے انٹرویو میں←  مزید پڑھیے

صدرعارف علوی آج کراچی میں لوکل ٹرین کا افتتاح کریں گے

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی میں 11 سال سے بند لوکل ٹرین کا آج افتتاح کریں گے۔حکام کے مطابق کراچی سٹی اسٹیشن سے دھابیجی کے لیے لوکل ٹرین صبح 7 بجے اور شام پونے 6 بجے روانہ ہوگی←  مزید پڑھیے

غازی علم الدینؒ شہیدکا 89 واں یوم شہادت

کراچی: غازی علم دین شہیدؒ کا 89 واں یوم شہادت آج 31 اکتوبر کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ انہوں نے ایک گستاخ رسول راجپال کو جہنم رسید کیا تھا۔غازی علم دین 8 ذی القعدہ 1366ء بمطابق←  مزید پڑھیے

آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ: فواد چوہدری اور اعظم سواتی سپریم کورٹ میں طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد جان محمد کے تبادلے پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران غیر ذمہ دارانہ بیان پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ وزیراعظم عمران خان، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ سیاسی اور←  مزید پڑھیے

چین سے قرض نہیں سرمایہ کاری لائیں گے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد چین جا رہا ہوں جہاں سے قرضہ نہیں سرمایہ کاری لائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کابینہ میں شامل اراکین اور ایم پی ایز نے ملاقات کی جس میں←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں 6 نومبر تک کی توسیع

احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں 6 نومبر تک کی توسیع کردی۔واضح رہے کہ شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس←  مزید پڑھیے

 سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کو بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کو بری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اورجسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل←  مزید پڑھیے

آئی جی پنجاب کے تبادلے کا حکم معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے زبانی حکم پر جاری کیا گیا آئی جی اسلام آباد جان محمد کے تبادلے کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور اٹارنی جنرل کو کل طلب←  مزید پڑھیے

یکم نومبر سے کراچی تا دھابیجی مفت ریل سروس کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی تا دھابیجی سرکیورل ریلوے چلائیں گے، یہ وزیر اعظم عمران خان کا کراچی کے مزدوروں کیلئے تحفہ ہے۔ پرسوں میں اسے پفت قرار دے رہا ہوں۔ پہلی←  مزید پڑھیے

‘آبادی پر کنٹرول نہ کیا گیا تو چند سال بعد پانی نہیں ملے گا’

اسلام آباد: ملک میں بڑھتی آبادی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ آبادی پر کنٹرول نہ کیا گیا تو چند سال بعد پانی نہیں ملے گا۔چیف جسٹس نے←  مزید پڑھیے

جعلی ا کاؤنٹس کیس: جے آئی ٹی کو معلومات ملنے لگی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ جے آئی ٹی کو معلومات ملنے لگی ہیں اور اب رپورٹ کا انتظار ہے۔سماعت کے دوران ڈائریکٹر جنرل ایف←  مزید پڑھیے

یہ کیسے ہو سکتا ہے کوئی آئی جی وفاقی وزیر کا ٹیلیفون نہ اٹھائے ؟ فواد چوہدری

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بیوروکریٹس سے حکومت چلانا ناقابل قبول ہے، تعلیمی اداروں میں منشیات بک رہی تھی، شہریار آفریدی نے بھی وزیراعظم سے آئی جی اسلام آباد کی شکایت کی تھی۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا عندیہ دے دیا۔ پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی جانے والی←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس: نیب کا احتساب عدالت میں حتمی بیان، آئندہ سماعت پر نواز شریف بیان قلمبند کریں گے

العزیزیہ ریفرنس میں شواہد مکمل ہوگئے، نیب پراسیکیورٹر نے احتساب عدالت میں حتمی بیان دے دیا، آئندہ سماعت پر ملزم نواز شریف کا بیان قلمبند ہوگا۔نیب پراسیکیوٹر واثق ملک نے احتساب عدالت میں حتمی بیان دیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے، عمران خان 100 روزہ پلان پر اعلٰی سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان ایوان وزیر اعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدات کریں گے۔ وزیر اعظم کو 100 روزہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے آج 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی معاملات پر مشاورت کی جائے گی۔پاناما ریفرنس میں سزا اور←  مزید پڑھیے

مختلف شہروں میں آج موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی

وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد آج حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔وزارت داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر←  مزید پڑھیے

چہلم امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نواسہ رسول ﷺحضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔چہلم حسین علیہ السلام کے موقع پر ملک بھر میں ذوالجناح، تعزیہ اور علم کے ماتمی جلوس نکالے جائیں←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کو بے بنیاد کیس میں گرفتار کیا گیا ہے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بے بنیاد کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، حکومت کی بوکھلاہٹ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے←  مزید پڑھیے