• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ‘آبادی پر کنٹرول نہ کیا گیا تو چند سال بعد پانی نہیں ملے گا’

‘آبادی پر کنٹرول نہ کیا گیا تو چند سال بعد پانی نہیں ملے گا’

اسلام آباد: ملک میں بڑھتی آبادی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ آبادی پر کنٹرول نہ کیا گیا تو چند سال بعد پانی نہیں ملے گا۔چیف جسٹس نے کہا کہ دس روز بعد آبادی کنٹرول کے حوالے سے سیمینار کریں گے۔ خود ٹرک پر چڑھ کر لانگ مارچ کریں گے، لوگوں کو آبادی پر کنٹرول کرنے کا شعور دلائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply