خواتین کیخلاف بیان پانڈیا اور کے ایل راہول کو مہنگا پڑ گیا
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول، کرن جوہر کے ٹاک شو میں شرکت کے بعد سے تنازعہ کا شکار ہوگئے ہیں۔ شو میں خواتین کے متعلق انتہائی نازیبا جملے اداکرنے کی وجہ سے ہاردک کو سوشل میڈیا پر← مزید پڑھیے
