خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جولین اسانج کی فوری امریکا حوالگی کا معاملہ ٹل گیا

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا حوالگی کامعاملہ ٹل گیا۔ لندن ہائیکورٹ مئی میں مزید سماعت کرےگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن ہائیکورٹ کوفیصلہ سنانے سے پہلے امریکا میں جولین اسانج کی ممکنہ سزا پریقین دہانی درکار←  مزید پڑھیے

27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا کس نے چوری کیا؟

نادرا سے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کا بڑا سکینڈل ،جے آئی ٹی نے بھی تصدیق کردی ۔ ذرائع کے مطابق ڈیٹا لیک اسکینڈل تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی نے کام مکمل کرلیا گیا۔ رپورٹ وزارت داخلہ←  مزید پڑھیے

100 سالہ شخص اور 96 سالہ خاتون کیوپڈ کے وار کا شکار

محبت تو کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے،100سالہ ہیرولڈ ٹرینز اور96سالہ جینی سوار محبت میں گرفتار، شادی کا اعلان بھی کردیا۔ ایک انٹرویو کے دوران جینی سوارلین نے کہا کہ یہ تعلق صرف نوجوانوں کے لیے نہیں، درحقیقت اس←  مزید پڑھیے

غزہ: فضا سے گرائی جانے والی امداد سے18فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد فضا سے گرائی جانیوالی امداد سے 18فلسطینی شہید ہو گئے ۔ غزہ میڈیا آفس کے مطابق غزہ کے شمالی ساحلی علاقےمیں فضا سے گرائی جانے والی امداد کا کچھ حصہ سمندر اورکچھ خشکی پر←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرمریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی نکالنے میں کامیاب

ڈاکٹروں نے سرجری کی مدد سے ایک شخص کے پیٹ سے زندہ ایل مچھلی نکال لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ویتنام کے صوبے کوانگ نین میں پیش آیا جہاں 34 سالہ شخص پیٹ میں تکلیف کی شکایت←  مزید پڑھیے

ڈائٹ مشروبات دل کیلئے کتنے خطرناک ہیں ؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں دو یا اس سے زیادہ لیٹر ڈائیٹ ڈرنکس پینے سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کا خطرہ 20 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ طب میں، اس حالت←  مزید پڑھیے

برطانوی ماہرین نے پھیپھڑوں کے کینسر کی ویکسین تیار کرلی

برطانیہ کے محققین اور ماہرین نے ایک ایسی ویکسین تیار کی ہے جو پھیپھڑوں کے کینسر کی روک تھام میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین 90 فیصد معاملات میں کامیاب رہے گی۔ یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

ڈپریشن خواتین کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟

ماہرین کا کا کہنا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا امکان مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع ہونے والی←  مزید پڑھیے

رکشہ ڈرائیور کے یوٹیوب پر 40 لاکھ سبسکرائبرز کیسے بنے؟

یوٹیوب پر ایک بھارتی ولاگ چینل ہے جو ایک ایسے نوجوان نے بنایا ہے جو کبھی ایک معمولی رکشہ ڈرائیور تھا، لیکن اب ناصرف بھارتی ریاست تمل ناڈو بلکہ پورے ملک میں کھانے کے شوقین افراد میں مشہور ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

بھارت کے سابق ائیر چیف بھی الیکشن لڑنے کو تیار

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات جہاں دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رہے ہیں، وہی الیکشن میں امیدوار بھی اپنے کردار اور ماضی کے انجام دینے والے فرائض کے باعث وائرل ہیں۔ بھارتی سابق ائیر چیف نے بھی لوک←  مزید پڑھیے

پاک افغان تجارتی مذاکرات کا افغانستان میں آج سے آغاز ہوگا

تجارت کو معمول پر لانے کے لیے مذاکرات کے لیے پاکستان کا وفد سیکریٹری تجارت خرم آغا کی قیادت میں آج سے کابل کا دو روزہ دورہ کرے گا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق وفد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ (اے←  مزید پڑھیے

یوگنڈا کے صدر نے بیٹے کو آرمی چیف بنا دیا

وگنڈا کے صدر یوویری موسیوینی نے اپنے بیٹے کی بطور ارمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، فیصلے کو اپوزیشن نے متنازع قرار دے دیا ہے۔ یوگنڈا کے صدر کے اس فیصلے کے خلاف میڈیا سمیت دیگر سماجی←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر میں سیاست نئی کروٹیں لینے کو تیار

آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، انوارالحق کے خلاف کسی بھی وقت تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے۔ چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چوہدری←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت ایسٹر پر 10 ہزار مسیحی خاندانوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھائے گی

پنجاب حکومت نے ایسٹر پر 10 ہزار مسیحی خاندانوں کی کفالت کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت نے مسیحی خاندانوں کو ایسٹر کیلئے 5 کروڑ کی گرانٹ جاری کردی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ایسٹر←  مزید پڑھیے

بھارت کو مذہبی آزاد ی کے حوالے سے خطرناک قرار دیدیا گیا

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ہیومن رائٹس رپورٹ 2022 نے بھارت میں مذہبی پابندیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت کو مذہبی آزادی کے حوالے سے تشویشناک ملک قرار دیا اور کہا کہ مودی کے←  مزید پڑھیے

ماسکو شاپنگ سینٹر حملہ، روس میں بھی یوم سوگ منایاگیا

ماسکو میں گزشتہ روز شاپنگ سینٹر میں حملے کے نتیجے میں 133 افراد ہلاک جبکہ 107 زخمی ہوئے جس پر روس بھر میں یومِ سوگ کا اعلان کردیاگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو حملے←  مزید پڑھیے

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پرسلامتی کونسل میں آج رائے شماری ہوگی

سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پررائے شماری آج ہوگی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے اپنے اتحادی ممالک کی حمایت سے غزہ پر قرار داد پیش کی تھی تاہم اس قرارداد کو روس اور←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا میں 6.1شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کا مرکز مشرقی نوسا ٹنگارہ صوبے میں اینڈے شہر سے 104 کلو میٹر جنوب مشرق میں 47 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔←  مزید پڑھیے

ہندو خاتون نے رمضان کے روزے رکھنے کی وجہ بتا دی

نیا کی مختلف ثقافتوں اور مذاہب میں روزے رکھے جاتے ہیں، اکثر اس عقیدے کے ساتھ کہ یہ نظم و ضبط، خود پر قابو پانے اور باطن کے ساتھ گہرے تعلق کو فروغ دیتا ہے۔ تاہم آج کی دنیا میں←  مزید پڑھیے

17 سالوں میں پہلی بار شرح سود میں اضافہ کر دیا گیا

جاپان کے مرکزی بینک نے 17 سالوں میں پہلی بار شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف جاپان نے شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کرنے←  مزید پڑھیے