خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

قبروں سے پتھر چوری ہونے کی وارتیں

  اپنے پیاروں کی قبروں پر آتے جاتے رہیں کیونکہ کراچی میں اب قبریں بھی محفوظ نہیں رہی۔  رپورٹ کے مطابق کراچی کے دلبود قبرستان ملیر میں قبروں سے قیمتی پتھریں چوری ہونے کی وارداتیں ہونے لگی ہیں۔ قبروں سے قیمتی پتھر چوری کرنے والا مبینہ ملزم←  مزید پڑھیے

پراسرار تنظیم نے شہر میں حکومت مخالف بینر آویزاں کردیے

: پاکستان میں مہنگائی اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ جہاں عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا محال ہوچکا ہے۔ آئے روز آٹے سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بےتحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک←  مزید پڑھیے

اسرائیلی میڈیکل ٹیمیں 15 طیاروں میں امداد لیکر ترکیہ پہنچ گئیں

اسرائیل نے ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ’آپریشن اولف برانچز‘ شروع کیا، فوجی اہلکار، میڈیکل ٹیمز اور امدادی سامان کے 15 طیارے ترکیہ پہنچ گئے۔ اس آپریشن کے تحت اسرائیل کی میڈیکل ٹیم آج ترکیہ پہنچ چکی ہے۔←  مزید پڑھیے

ترکیہ اور شام میں زلزلہ; جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ اور شام میں پیر کو آنے والے شدید زلزلے سے اموات کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ حکام کا بتانا ہے←  مزید پڑھیے

ویلنتائن ڈے منانے کا طریقہ بھارتی حکومت سے سیکھیں

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کو بطور ’کاؤ ہگ ڈے‘ کے طور پر منائیں۔ بھارتی عوام سے اپیل اینیمل ویلفیئر بورڈ کی جانب سے کی گئی ہے←  مزید پڑھیے

اب گوگل دے گا چیٹ جی پی ٹی کو ٹکر

معروف سرچ انجن گوگل مصنوعی ذہانت (آے آئی) پر بنائے گئے چیٹ جی پی ٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے’بارڈ‘ کے نام سے اپنا اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کرنے جا رہا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک ایپ میں کیا تبدیلیاں آنے والی ہیں

بیجنگ: ٹک ٹاک نے اپنی ایپ میں متعدد تبدیلیاں لانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں متعدد تبدیلیاں لانے کا اعلان کر دیا۔ جس کا مقصد سوشل←  مزید پڑھیے

آپ کے موٹامپ کی وجہ بسکٹ ہیں

بھوک لگی تو بسکٹ کھا لیا، لیکن کیا آپ کو پتا ہے یہی ہلکا پھلکا بسکٹ آپ کے موٹاپے کی وجہ بن سکتا ہے۔ نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بسکٹ، کیک، برگر اور ایسی دیگر اشیا←  مزید پڑھیے

برطانیہ آف شور کمپنیوں کا مرکز، 52 ہزار جائیدادیں گمنام سرمایہ کاروں کی ملکیت

لندن: برطانیہ آف شور کمپنیوں کا دوسرا مرکز بن گیا ہے، ملک میں تقریباً 52 ہزار جائیدادیں گمنام سرمایہ کاروں کی ملکیت ہیں۔ کیا آف شور کمپنی قانونی حیثیت رکھتی ہے؟ برطانیہ کے متعلق یہ انکشاف ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل یوکے نے←  مزید پڑھیے

چین سے مقابلہ چاہتے ہیں تنازع نہیں، امریکی صدر بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے اگر امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے۔ چینی صدر پر واضح کر دیا ہے کہ ہم مقابلہ چاہتے ہیں، تنازع نہیں۔←  مزید پڑھیے

ترکیہ ،شام: میں زلزلے سے اموات کی تعداد9000سےمتجاوز

ترکیہ اورشام میں زلزلےسے اموات کی تعداد 9000سے تجاوز کر گئی ترکیہ اور شام میں زلزلے نے تباہی مچادی۔ اموات کی تعداد 9000 سے بھی تجاوز کر گئی۔شام میں جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد 2ہزار 530سے زائد ہوگئی ہے۔ ترکیہ←  مزید پڑھیے

راہول گاندھی نے گوتم اڈانی اور نریندر مودی کے تعلقات پر سوال اُٹھا دیے

بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس رہنما راہول گاندھی نے امیر ترین بھارتی تاجر گوتم اڈانی اور وزیر اعطم نریندر مودی کے گٹھ جوڑ پر سوالات اٹھا دیئے۔ راہول گاندھی نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

ایران میں لڑاکا طیاروں کے زیر زمین ہوائی اڈے کا افتتاح

ایرانی فضائیہ نے لڑاکا طیاروں کے لیے اپنے پہلے زیر زمین ہوائی اڈے کی نقاب کشائی کردی ہے جس کا نام ایگل 44 رکھا گیا ہے، اسے بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اہم فیصلہ

تحریک انصاف کا جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ ملک گیر جیل بھرو تحریک کا معاملہ، عمران خان کی ہدایت پر پالیسی تبدیل کردی گئی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جیل بھرو تحریک میں پارٹی ٹکٹ←  مزید پڑھیے

’’ دراز ‘‘ نے بھی ڈاؤن سائزنگ شروع

علی بابا گروپ کے ذیلی ادارے اور ای کامرس پلیٹ فارم دراز گروپ نے ’مارکیٹ کی موجودہ حقیقت‘ کا سامنا کرنے کی تیاری کے لیے اپنی افرادی قوت میں 11 فیصد کمی کردی۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کا اعلان←  مزید پڑھیے

ودیا بالن نے بجلی بل کنٹرول کرنے کا حل بتادیا

 بالی ووڈ کی  نامور اداکارہ ودیا بالن نے بجلی کے بل کو کنٹرول کرنے کا حل بتادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ودیا بالن نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کا←  مزید پڑھیے

ترکیہ اور شام میں زلزلہ امریکی خفیہ ٹیکنالوجی کا نتیجہ ،نیا دعویٰ سامنے آگیا

 ترکیہ اور شام میں آنیوالے زلزلےمیں امریکا کا ہاتھ نکلا ۔ تفصیلات کےمطابق دعویٰ کیا جارہا ہے ترکیہ اور شام میں آنے والا زلزلہ امریکی خفیہ ٹیکنالوجی ”HAARP“ کا نتیجہ ہے۔ٹوئٹر پر گزشتہ رات سے HAARP ٹرینڈ کر رہا ہے←  مزید پڑھیے

امریکی نیوی نے چینی جاسوس غبارے کے ملبے کی تصاویر جاری کردیں

 امریکی نیوی نے مشتبہ چینی جاسوس غبارے کے بحر اوقیانوس (Atlantic Sea) سے ملنے والے ملبے کی تصاویر جاری کردیں۔ امریکی فلِیٹ فورس کمانڈ کی جانب سے فیسبک پر جاری تصاویر میں نیوی کی اسپیشل ایکسپلوزو ٹیم کے اہلکاروں کو←  مزید پڑھیے

ترکیہ،شام قیامت خیززلزلہ،بچ جانیوالےغم سے نڈھال

قیامت خیززلزلے میں بچ جانے والے غم سے نڈھال،شدید سردی اور برفباری میں زلزلے میں منہدم عمارتوں کے ملبے میں اپنے پیاروں کے متلاشی ہیں۔ ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6ہزار سے←  مزید پڑھیے

ترکیہ، شام میں زلزلہ سے قیامت خیز تباہی،ہلاکتیں8000 سےتجاوزکرگئیں

 ترکیہ  و شام میں  زلزلے کے سبب قیامت خیز تباہی ، عمارتیں منہدم ،ہلاکتیں 8000ے تجاوز کرگئیں۔واضح رہے کہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد اور ایک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی شدت 7.5تھی،ترک میڈیا کے مطابق  دوسری مرتبہ 1بج←  مزید پڑھیے