خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

صدرمملکت نے پنجاب اور پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ دے دی

صدرمملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔ صدرمملکت عارف علوی نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں صوبوں میں عام انتخابات 9←  مزید پڑھیے

عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے, احاطہ عدالت میں عوام کا رش

عمران خان کارکنوں کے جم غفیر کے ہمراہ لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی احاطہ عدالت میں داخل ہوگئی ہے۔احاطہ عدالت میں عوام کے رش کے باعث عمران خان کو گاڑی سے نکلنے میں دشواری←  مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا علاج کیوں روک دیا گیا؟

  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے وہ اپنے پیشرو جمی کارٹر کے لیے دعا گو ہیں جنہوں نے اسپتالوں میں اپنا کسی بھی قسم کا اضافی طبی علاج ختم کرنے اور پرائیویٹ ہیلتھ کیئر حاصل کرنے کے لیے اپنے←  مزید پڑھیے

امریکی اب صحافتی اُصولوں سے مطمئن نہیں ، گیلپ سروے

 امریکا  میں ایک تازہ سروے میں سامنے آیا ہے کہ امریکیوں کی لگ بھگ نصف تعداد یہ سمجھتی ہے کہ ملک میں نیوز میڈیا کے بڑے ادارے رپورٹنگ میں گمراہ کن اور غلط بیانی پر مشتمل انداز اپنا کر لوگوں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں شب برات کب ہوگی ؟

سعودی عرب میں یکم شعبان کا چاند منگل کو نظر آجائے گا ۔پاکستان میں یکم شعبان بدھ کو ہوگی ۔ شب برات 8 مارچ 2023 کو منائی جائے گی۔ ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ آج پیر کو یکم شعبان←  مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو 5 بجے پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا

حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق ہونے کا معاملہ، عمران خان کے وکیل خواجہ طارق رحیم نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر عمران خان کے دستخط نہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔ عدالت نے تین گھنٹے←  مزید پڑھیے

ماہواری کے دوران کون سے کھانے آپ کو شدید تکلیف میں مبتلا کرسکتے ہیں ؟

پیریڈزز کے دوران صاف صفائی،کھانے پینے اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھنا ہوتا ہے۔ پیریڈز کے دوران یہ کھانے بلکل نہ کھائیں سرخ گوشت ماہواری کے دوران، آپ کا جسم پروسٹاگلینڈنز پیدا کرتا ہے۔ پروسٹگینڈن کی اعلی سطح درد←  مزید پڑھیے

حمل ے دوران کون سے کھانے نہیں کھانے چاہئیں ؟

حمل کے دوران عورت کو اپنا بہت خیال رکھنا ہوتا ہے۔یہ مرحلہ اس کی زندگی کا بہت ہی نازک مرحلہ ہوتا ہے۔اس مرحلے کے دوران، آپ کی خوراک آپ کے بچے کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کرتی←  مزید پڑھیے

کیا ورزش کے لیے دوپہر کا وقت موزوں ہے؟

ہم سب جانتے ہیں کہ ورزش ہمارے جسم کو تندرست و توانا رکھتی ہے، لیکن اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ وزرش کے لیے کون سا وقت بہتر ہے۔ صبح کو ورزش کرنا زیادہ مفید ہے یا شام کو؟←  مزید پڑھیے

کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش بمبار کےاہلخانہ بھی ملوث نکلے

کوئٹہ سے گرفتار خاتون خود کش حملہ آور سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے۔ اہل خانہ بھی حملوں میں ملوث نکلے۔ کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاؤن کے لیڈیز پارک سے گرفتار خودکش حملہ آور خاتون کے بارے میں بتایا←  مزید پڑھیے

ن لیگ کا ورکرزکنونشن،مریم نوازنےشاہدخاقان کواپنی نشست دیدی

 راولپنڈی میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں چیف آرگنائزر مریم نواز نےسابق وزیراعظم شاہد خاقان  کی عزت افزائی کی اور اپنی مرکزی نشست پر جگہ دے دی۔     رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی ورکرز کنونشن میں اسٹیج←  مزید پڑھیے

دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایرانی کلچر سینٹر کے قریب رہائشی عمارت کو نشانہ←  مزید پڑھیے

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے17پیسےاضافے کا امکان

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں ،فی یونٹ ایک روپے17پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے17 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی ہے۔ سی←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے پر زور

عالمی مالیاتی فنڈز ( آئی ایم ایف) نے پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے اور سبسڈیز ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے جرمن ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

کورونا کے کاری وار جاری، مزید 30 کیسز رپورٹ، 13 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 483 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق←  مزید پڑھیے

نیدرلینڈز کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم دیدیا

 نیدرلینڈز کی حکومت نے روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ سفارتخانے کھلے رہنا ضروری ہیں لیکن اب روس کے ساتھ تعلقات کو  برقرار رکھنا بہت ہی مشکل ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی←  مزید پڑھیے

افریقی اتحاد کےسربراہی سمٹ سےاسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

 ایتھوپیا میں جاری افریقن یونین کے سالانہ سمٹ کے دوران وہاں موجود اسرائیل کی سینیئر سفارتکار کو اجلاس سے باہر نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن گردش کرتی ویڈیو میں افریقن سمٹ کے سکیورٹی اہلکاروں کو اسرائیلی سفارتکار←  مزید پڑھیے

چودھری نثار کی مسلم لیگ ن میں واپسی ،مریم نواز کا بڑا اعلان

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بھی چودھری نثار کی ن لیگ میں واپسی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کےمطابق نجی ٹی وی سے انٹرویو میں مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر←  مزید پڑھیے

ملک دیوالیہ ہو چکا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعتراف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا ہوچکا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہو گا،ہمارے پاس موجود←  مزید پڑھیے

ڈاکٹریاسمین راشد کا آڈیو ٹیپ کرنے والوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے آڈیو ٹیپ کرنے والوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کہا جارہا ہے کہ غلام محمودڈوگر سے کیوں بات←  مزید پڑھیے