• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ن لیگ کا ورکرزکنونشن،مریم نوازنےشاہدخاقان کواپنی نشست دیدی

ن لیگ کا ورکرزکنونشن،مریم نوازنےشاہدخاقان کواپنی نشست دیدی

 راولپنڈی میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں چیف آرگنائزر مریم نواز نےسابق وزیراعظم شاہد خاقان  کی عزت افزائی کی اور اپنی مرکزی نشست پر جگہ دے دی۔

 

 

رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی ورکرز کنونشن میں اسٹیج پر آئے تو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی برابر نشست پر بیٹھنے لگے تو مریم نواز نے انہیں اٹھا کر اپنی نشست پر بٹھا دیا۔ اور  خود ان کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھ گئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےمریم نواز کے چیف آرگنائزربننے کے بعد اپنے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا بلکہ متعددبار اختلافات کے باعث پارٹی پالیسی کیخلاف بھی بیان دے چکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply