خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عمران خان کا اپنے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات جاننے کیلئے عدالت سے رجوع

چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے وکیل خواجہ حارث کی وساطت سے درخواست←  مزید پڑھیے

عمران خان اور شہباز شریف کا مل بیٹھنے کا عندیہ

وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری سیاست قیادت←  مزید پڑھیے

عمران خان نے عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے۔ سینئر صحافیوں کی ملاقات میں انہوں نے بتایا کہ وہ 18 مارچ کو←  مزید پڑھیے

عدالت نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسے سےروک دیا۔ دورانِ سماعت آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس طارق←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی کاتصاویرشناخت کرنےوالانیاورژن متعارف

چیٹ جی پی ٹی کاتصاویرشناخت کرنےوالانیاورژن متعارف ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ریسرچ لیب اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی 4 متعارف کرا دیا ہے۔یہ اس کمپنی کے انقلابی اے آئی سسٹم←  مزید پڑھیے

لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو قتل کی دھمکی؟وجہ کیا ہے؟

سدھو موسیٰ والا کے قتل میں گرفتار گینگسٹر لارنس بشنوئی نے ایک با پھر جیل سے سلمان خان کو دھمکی دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق گینگسٹر لارنس بشنوئی نے بتایا کہ جب وہ 4،5 سال کا تھا تو سلمان خان نے←  مزید پڑھیے

برطانیہ: نئے سال کا مالی بجٹ؛ چائلڈ کیئر،بینیفٹس اور پنشن اصلاحات کا اعلان

برطانوی چانسلر جیریمی ہنٹ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا جبکہ ساتھ ہی چائلڈ کیئر، بینیفٹس اور پینشن سےمتعلق اصلاحات کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ برطانوی چانسلر جیریمی ہنٹ نے گزشتہ روز نئے مالی سال کا بجٹ←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مختلف محکموں کے ملازمین کی ہڑتال

برطانیہ میں مختلف محکموں کے ملازمین نے ہڑتال شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مختلف محکموں میں کام کرنے والوں نے ہڑتال کی اور تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کیے ہیں۔ہڑتال کرنے والوں میں اساتذہ، سرکاری ملازمین، جونیئر←  مزید پڑھیے

لیبیا کی سائٹ سے ڈھائی ٹن یورینیم کہاں چلا گیا؟

لیبیا کی سائٹ سے حیران کن طور پر ڈھائی ٹن یورینیم غائب ہوگیا ۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے لیبیاسائٹ کے انسپکشن کے بعد رکن ممالک کو بیان جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ لیبیا کی سائٹ سے ڈھائی ٹن←  مزید پڑھیے

برازیل:سابق صدر کو سعودی عرب سے ملنے والے زیورات واپس کرنے کاحکم

برازیلین عدالت نے ملک کے سابق صدر جیئر بولسونارو کو سعودی عرب سے ملنے والے قیمتی زیورات واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ برازیل کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ بولسونارو 5 دن میں امارات سے ملنے والی دو←  مزید پڑھیے

امریکہ: پینٹاگون کے احاطے میں ایک فوجی کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

پینٹاگون کے پارکنگ ایریا میں ایک فوجی اپنی گاڑی میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے: بریگیڈیئر پیٹرک رائڈر امریکہ وزارت دفاع ‘پینٹاگون’ کے پارکنگ ایریا میں ایک فوجی اپنی گاڑی میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ پینٹاگون کے←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی 4، مصنوعی ذہانت کا انقلاب

مائیکروسافٹ جرمنی کے چیف ٹیکنالوجی افسر اینڈریس بران نے انکشاف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت رکھنے والی چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن چیٹ جی پی ٹی 4 اگلے ہفتے ریلیز کیا جا رہا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی←  مزید پڑھیے

سب سے زیادہ جنگی ہتھیار خریدنے والا ملک کونسا ہے؟ عالمی ادارے کا انکشاف

اسٹاک ہوم: بھارت گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ جنگی ہتھیار اور دفاعی سامان خریدنے والا ملک ہے، یہ انکشاف سویڈن کے ممتاز تھنک ٹینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں کیا ہے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس←  مزید پڑھیے

سعودیہ کا ایران میں سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ

سعودی عرب نے ایران میں جلد بڑی سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انڈی پنڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران میں جلد بڑی سرمایہ کاری کر سکتا←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ←  مزید پڑھیے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج، دہشت گردی سمیت 20 دفعات شامل

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان پر زمان پارک میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ ایس ایچ او ریس کورس ریحان انور کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، اس میں←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سے طغیانی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سے طغیانی آگئی۔گاڑیوں سمیت فصلوں کوبھی نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے طائف میں خوفناک ہواکےبگولےنےگاڑیوں سمیت فصلوں اوردیگر اشیاء کواپنی لپیٹ میں لیکرتباہی مچا دی ۔ بگولے کے راستے میں←  مزید پڑھیے

مخالفت کے باوجود امریکا نے تیل اور گیس کی تلاش کی منظوری دیدی

مخالفت کے باوجود بھی امریکا نے تیل اور گیس کی تلاش کے متنازع منصوبے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق الاسکا کے دور دراز شمالی علاقے میں شروع کیے جانے والا یہ منصوبہ کئی دہائیوں میں تیل کی تلاش میں←  مزید پڑھیے

جاپان، رکن پارلیمان کو سینیٹ سے نکال دیا گیا

جاپان میں پہلی مرتبہ کسی رکن پارلیمان کو کبھی بھی کسی اجلاس میں شرکت سے پہلے ہی اس کی رکنیت سے محروم کر دیا گیا ہے۔ ایوان بالا کے اس رکن کا نام یوشیکازو ہیگاشتانی ہے جو اصل میں یو←  مزید پڑھیے

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی،100افراد ہلاک

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق فریڈی نامی سمندری طوفان کی تباہی سے 100سے زائدافرادہلاک جبکہ90سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ حکام کاکہناہے کہ سمندری←  مزید پڑھیے