برطانیہ میں مختلف محکموں کے ملازمین نے ہڑتال شروع کردی۔
Advertisements

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مختلف محکموں میں کام کرنے والوں نے ہڑتال کی اور تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کیے ہیں۔ہڑتال کرنے والوں میں اساتذہ، سرکاری ملازمین، جونیئر ڈاکٹرز اور لندن ریل ورکرز بھی ہڑتال میں شامل ہیں۔ملازمین کی ہڑتال کے باعث انگلینڈ بھر کے اسپتالوں میں کام متاثر ہوا ۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں