• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سے طغیانی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سے طغیانی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سے طغیانی آگئی۔گاڑیوں سمیت فصلوں کوبھی نقصان ہوا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے طائف میں خوفناک ہواکےبگولےنےگاڑیوں سمیت فصلوں اوردیگر اشیاء کواپنی لپیٹ میں لیکرتباہی مچا دی ۔ بگولے کے راستے میں آنے والی ہرچیز کوبری طرح متاثرکیاہے۔ بگولے سےفصلوں سمیت گاڑیوں کوبھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔

واضح رہےکہ مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ادھروادی القبا میں ریلےسےپاکستانی ٹرک ڈرائیورکوبچالیا گیا۔ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply