پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔

اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے کا اضافہ جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے

Advertisements
julia rana solicitors

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہو گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply