تاحیات نا اہلی ختم کرنے کا قانون قومی اسمبلی سے بھی منظور ،نواز شریف کی راہ ہموار
قومی اسمبلی میں اتوار کو ترمیم شدہ فنانس بل کے ساتھ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 بھی منظور کرلیا گیا۔ جس کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلیت ختم ہونے کی راہ صاف ہوگئی ہے۔ یہ قانون سینیٹ← مزید پڑھیے
